سوات: تمام پرائیویٹ ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد

دکانوں کے سامنے دائرے بنانے کی ہدایات بھی جاری

سوات میں منگل کے دن سے تمام پرائیویٹ،موٹرکار،رکشہ اور دیگر گاڑیوں کے بلا ضرورت بازاروں میں نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ تمام دکاندار اپنی دکانوں کے سامنے پختہ رنگ سے مسقیل بنیادوں پر دائرے بنا کر ہر دائرے کے درمیان چار فٹ کا فاصلہ رکھیں۔دائروں کے نہ بنانے والے دکانداروں کیخلاف کاروائی کی جائے گی اور جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر سوات نے کہا کہ عوامی شکایات پر گنبد میرہ کے ایک گھرانے کو کوارنٹائن پر عملدرآمد نہ کرنے پر وارننگ دیدی گئی آئندہ خلاف ورزی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں منگل کے دن سے تمام پرائیویٹ،موٹرکار،رکشہ اور دیگر گاڑیوں کے بلا ضرورت بازاروں میں نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ تمام دکاندار اپنی دکانوں کے سامنے پختہ رنگ سے مسقیل بنیادوں پر دائرے بنا کر ہر دائرے کے درمیان چار فٹ کا فاصلہ رکھیں۔دائروں کے نہ بنانے والے دکانداروں کیخلاف کاروائی کی جائے گی اور جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر سوات نے کہا کہ عوامی شکایات پر گنبد میرہ کے ایک گھرانے کو کوارنٹائن پر عملدرآمد نہ کرنے پر وارننگ دیدی گئی آئندہ خلاف ورزی پر ا ن کے خلا ف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More