سوات، خوازہ خیلہ پولیس نے مشہور زمانہ منشیات فروش گرفتارکرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشہورزمانہ منشیات فروش گلزارے کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ نشیات فروش گلزار حسین عرف گلزارے سکنہ برکلے خوازہ خیلہ کو گرفتار کر کے 208 گرام چرس بھی برآمد کرلی گئی ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More