Monthly Archives

جولائی 2020

سوات : کورونا میں بتدریج کمی، صرف 248 مریض رہ گئے، باقی صحت یاب

سوات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج کمی آنے لگی ہے ۔ ماہرین کے مطابق جلد ہی سوات سے کورونا کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ضلع بھر میں کورونا کے صرف چار کیسز سامنے آئے

سوات، دو نوجوان پراسرار طورپر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں دو دوست اچانک اپنے اپنے گھروں میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگئےمینگورہ پولیس کے مطابق  محلہ بارامہ میں 29سالہ اسد ولد اکبر اور 22سالہ ارشاد ولد شیر علی گھر میں پر اسرار طور پر جاں…

سوات: ایک اور باب کا اختتام،ملک بیرم خان انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے معروف شخصیت ملک بیرم خان عرف تاتا انتقال کر گئے ہیں۔ ضلع سوات کے ہر دلعزیز شخصیت اور سابقہ کونسلر ملک بیرم خان انتقال کرگئے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز عصر کے وقت ملک بیرم خان کی وفات…

سوات،جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ،باپ بیٹا جاں بحق،ایک زخمی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں جائیداد کے تنازعے پرمخالفین کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے نویکلے میں جائیداد کے تنازعے پر ملزمان میاں سید فاروق ،میاں…

سوات،چھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈئی میں چھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوزہ بانڈئی کے نہر میں چھ سالہ عطاء اللہ نہر میں نہا رہا تھا کہ اچانک ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع…

نیشنل بینک کے انتظامیہ کے خلاف ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) نیشنل بینک کے انتظامیہ کے خلاف بینک سے ریٹائرڈ ملازمین اور حاضر سروس ملازمین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں نعرہ بازی، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ریٹائرڈ ایس وی پی شجاع الملک، ریٹائرڈ ایس وی پی…

تحریک انصاف نے ملکی معیشت کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا ہے،سیراج الحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی تمام پالیسیاں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہیں، ملکی معیشت کو آئی ایف، صحت کو ڈبلیو ایچ او کے حوالے کردیا گیا ہے، یورپی یونین، عرب دنیا اور ملائیشیا…

مینگورہ،گل کدہ روڈ دوبارہ بند کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)گذشتہ ہفتے کراچی سٹاک ایکسچنج پر ہونے والے حملے کے فوری بعد گل کدہ سیدوشریف سوات کے روڈ کو پویس نے عام آدمی کی سواری موٹر سائیکل اور رکشہ کیلئے بند کر دیا ہے جس کے وجہ سے عام شہریوں کے علاوہ مریضوں اور خواتین کو شدید…

سوات ، کورونا کا خاتمہ یقینی ہوگیا،18 افراد صحت یاب،صرف تین افراد متاثر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، روزانہ کی بنیاد پر کیسز میں کمی آنے لگی جبکہ صحت یاب افراد کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سوات میں صرف تین افراد میں کورونا وائرس کی…

کورونا کی مد میں سوات کو فراہم کردہ امداد کی تحقیقات کرائی جائے،عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کورونا کی مد میں سوات کو فراہم کردہ امداد کی تحقیقات کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوات میں چند تابوتوں کے علاوہ کسی قسم کی امداد نظرنہیں آئی ہے، حکومت نے جو امداد یا پیکج فراہم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More