Monthly Archives

جولائی 2020

انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان،ایس پی ایس نے میدان مارلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نے ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا، نتائج میں طالبات نے میدان مارلیا، سوات پبلک سکول اینڈ کالج کی طالبہ مروہ اور سعیدہ مناہل احمد نے مشترکہ طور پر 1041نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل…

سوات، سعید نعیم خان ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سنیئر پبلک پراسیکیوٹر سعید نعیم خان ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سوات تعینات،سوات کے سنیئر پبلک پراسیکویٹر اور گریڈ انیس کے آفیسر سعید نعیم خان کو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکویٹر سوات تعینات کردیا گیا جبکہ ڈسٹرکٹ پبلک…

، صحافی ایچ ایم کالامی پر قبضہ مافیا کا حملہ،شدید تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکی

پولیس بھی قبضہ مافیا پر ہاتھ ڈالنے سے کترا رہی ہے جس کے باعث ملزمان نے دوبارہ صحافی پر حملہ کیاسوات (زما سوات ڈاٹ کام ) کالام کے صحافی ایچ ایم کالامی پر قبضہ مافیا کا حملہ اور شدید تشدد،صحافی کے کپڑے پھاڑ ڈالے جبکہ جان سے مارنے کی…

سوات، نجی سکول 15اگست سے کھلیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن نے 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا،، حکومت نے تعلیمی اداروں کے کھلنے میں رکاوٹ ڈالی تو بھرپور احتجاج کیا جائیگا،ادارے بند ہو نے سے بچوں کا قیمتی وقت خراب ہو رہا…

یونیورسٹی آف سوات کا سینڈیکٹ اجلاس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے سینڈیکٹ اجلاس میں مالی سال 2020-21کیلئے 615ملین روپے پرمشتمل بجٹ سفارشات کومنظورکرکے بجٹ کوحتمی منظوری کیلئے سینیٹ بھیجوانے اوریونیورسٹی میں داخلے کیلئے عمرکی بالائی حدختم کرنے سمیت کئی اہم…

سوات : موسلادھار بارش،شہاب نگر زیر آب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالے بھر آئے ،خواجہ آباد میں بند ٹوٹنے سے شہاب نگر ایک بار پھر زیِر آب آگیا۔پانی گھروں میں داخل۔ باربار اپیلوں پر بھی ممبرانِ اسمبلی نے توجہ نہیں دی۔لوگوں میں غصے کی لہر…

کالام،عمارتوں کی مسماری کے خلاف عوام سراپا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی وادی کالام میں عمارتوں کی مسماری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین نے مین بازار کالام کو ٹریفک کے لئے بند کرکے دھرنا دیا اور صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ تجاوزات کے نام پر…

سوات میں آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈی نیشن کو نسل کے قیام کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سرکاری ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ طور پر آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈی نیشن کو نسل کے قیام کا اعلان، تقریب حلف برداری، اپنے مسائل کے حل اور مشکلات کے خاتمے کے لئے مشترکہ جدوجہد کا اعلان، حکومت فوری طور…

واٹر فار لائف پروگرام کے کنٹری منیجر شمس القادر کا صوبہ خیبرپختونخواہ کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ، واٹر فار لائف پروگرام کے کنٹری منیجر شمس القادر کا صوبہ خیبرپختونخواہ کا دورہ، مختلف اضلاع میں واٹر پروجیکٹس کا جائزہ سمیت اختتامی سرمنی پروگرامات میں بھی شرکت کی، سرمنی…

سوات اور بونیر میں صحت مراکز سیل،دو درجن سے زائد کو نوٹسز جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات اور بونیر کے مختلف علاقوں میں عطائیوں کے خلاف خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم کا آپریشن، چھ غیر رجسٹرڈ کلینکل لیبارٹریاں اور صحت مراکز سیل،دودرجن سے زیادہ غیر رجسٹرڈ نجی کو نوٹس جاری کردئے گئے۔ ذرائع کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More