Monthly Archives

اگست 2020

سوات : سیلابی ریلے نے تباہی مچادی،دو خواتین سمیت چار جاں بحق، متعدد زخمی،رابطہ پل وسڑکیں پانی میں…

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقوں مٹہ اور مدین میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ہے ۔ تحصیل مٹہ اور مدینٍ کے علاقے شاہ گرام میں مسلسل ٍبارشوں کے بعد ندیوں میں آنے والی طغیانی کے باعث رابطہ پل،سڑکیں اور کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ اب…

سیاحتی علاقوں میں ٹورسٹ فورس تعینات کردی گئی ہے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ د ویژن میں مکمل امن قایم ہے اور ملک بھر کے سیاح سیاحتی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں جس کیلیے ٹورسٹ پولیس بھی تعینات کر دی گئی ہے باجوڑ کیلیے خصوصی پلان…

جماعت اسلامی کی جانب سے یوم تاسیس منایا گیا

ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌسوات (زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سوات کے مختلف تحصیلوں میں یومِ تاسیس منایا گیا۔ ا س سلسلے میں مینگورہ شہر،تحصیل بابوزئی،تحصیل بریکوٹ،تحصیل خوازہ خیلہ اور تحصیل چارباغ میں مختلف مقامات پر بڑے بڑے…

سردار وقار شہزاد اور فلسطین کے سفیر میں ملاقات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ اور پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد امین کے مابین ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران چیف کمشنر سرفراز قمر ڈاھا بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران دونوں کے ممالک…

سر عام ٹیم کی جانب سے مستحقین میں فوڈ پیکجز تقسیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سر عام ٹیم کی جانب سے غریب اور مستحق افراد میں فوڈ پیکجز تقسیم کئے گئے۔ سر عام ٹیم کے منتظمین کے مطابق 20پیکجز مینگورہ اور 20 پیکجز شموزئی کے علاقے میں تقسیم کئے گئے۔ منتظمین کے مطابق آنے والے دنوں میں…

بریکوٹ: نوجوان کو قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے پارڑئی میں نوجوان کو قتل کرنے کے بعد لاش ویرانے میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے پارڑئی میں عظیم اللہ ولد شیرین دازہ سکنہ خوازہ خیلہ حال پاڑی کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے…

سوات: زلزلے کے جھٹکے،شدت5.1ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ بدھ کے روز مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر ل سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 120 کلو میٹر…

سوات پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان کی جرائم پیشہ اور منشیات فروش عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات کے پیش نظر سرکل ایس ڈی پی اُوزکی زیر نگرانی میں ایس ایچ اُوتھانہ چارباغ محمد ایازخان اور اُ نکی ٹیم نے…

مینگورہ، گن پوائنٹ پر نوجوان کو لوٹنے کی کوشش، نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پولیس کے ناک کے نیچے نوجوان کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش، متعدد نامعلوم افراد نے موبائل اور نقدی چھیننے کی غرض سے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، بنڑ پولیس ایف آئی آر درج کرانے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی…

سوات پولیس نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کرنے والے ملزمان گرفتار کرلئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کانجو ٹاون شپ میں مسجد کی الماری توڑنے والے اور گن پوائنٹ پر لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کانجو ٹاون شپ میں گزشتہ روز مسجد کی الماری توڑ کر نقدی چوری کی گئی تھی جبکہ دوسرے واقعے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More