Monthly Archives

اگست 2020

گلی گرام میں 55 سالہ شخص کی لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں گیراج سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔ گزشتہ روز سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں مسمی بخت زرین…

منگلور کا رہائشی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) منگلور سوات کا رہائشی نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے منگلور سے تعلق رکھنے والا نوجوان اسامہ ولد عبداللہ پنجاب سے دودھ لے جانے والی گاڑی کے ساتھ گیا ہوا تھا جو راستے میں حادثے کا…

فضل حکیم کا بھتیجا نان کسٹم پیڈ گاڑی سمیت مردان میں گرفتار،سیاسی مداخلت شروع، وزیراعلیٰ سے ملاقاتیں…

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایم پی اے فضل حکیم کے بھتیجے کو مردان میں نان کسٹم پیڈ گاڑی سمیت گرفتار کرلیا گیا، ایم پی اے کی مداخلت اور سیاسی اثر رسوخ کے بعد بھتیجے کو رہا کردیا گیا، ایم پی اے فضل حکیم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سے گاڑی کی…

سوات : مٹہ میں حادثہ، دو افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقے اغل میں مکسچر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے اغل میں سمینٹ مکسچر گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے دوار سے…

سنٹرل اسپتال کے سات درختوں کو کاٹا جائے گا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں درختوں کی نیلامی اور کٹائی کے لئے اشتہار اویزاں کردیا گیا،سول سوسائٹی کی جانب سے مذمت،25 اگست کو سات درختوں کی نیلامی اور پھر کٹائی کی جائے گی۔ سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں مین او ٹی کے…

کرپٹ سرکاری لوگوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان یوسفزئی نے خبردار کیا ہے کہ کرپٹ سرکاری لوگوں کیلئے سوات میں کوئی جگہ نہیں ہے پاک پی ڈبلیو ڈی میں مبینہ بد عنوانیوں کے حوالے سے بعض اخبارات میں شائع…

ترقی و خوشحالی کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا،کرنل معراج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)کمانڈنگ آفیسر مینگورہ کرنل معراج نے کہا ہے کہ سوات کی ترقی اور یہاں کے عوام کی خوشحالی کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہے، ٹریفک مسایل کے حل سمیت تمام امور پر مشترکہ کام کرینگے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز شہر کے حوالے سے…

عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ”سوات قومی کونسل“ کا قیام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے سوات قومی کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا، تنظیم کے ارکان کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ایک اہم اجلاس زیر صدارت حاجی شہزاد،شہزاد پلازہ مکانباغ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں…

خوازہ خیلہ، ٹریفک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،دو زخمی

سوات(قاسم بریال۔ زما سواٹ ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ میں فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے گاشکوڑ میں فلائنگ کوچ اور دو موٹر سائیکلوں…

دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاح کو زندہ نکال لیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ریسکیو1122کے اہلکاروں نے دریائے سوات میں ڈوبنے  والے سیاح نوجوان کو زندہ بچالیا۔ ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں نہاتے ہوئے پشاور کا رہائشی 16  سالہ محمد عمیر تیز پانی کی زد میں آکر ڈوب گیا ، وہاں پر موجود…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More