Monthly Archives

اگست 2020

آل پیرامیڈیکس ایسو سی ایشن درجہ چہار م سیدو ٹیچنگ ہسپتال کی حلف برداری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)آل پیرامیڈیکس ایسو سی ایشن درجہ چہار م سیدو ٹیچنگ ہسپتال کا سوات پریس کلب میں حلف برداری کا انعقاد، سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدور محبوب علی آل پیرامیڈیکس ایسو سی ایشن درجہ چہار ملازمین سے حلف لیا، تقریب حلف برداری سے…

موجودہ حکومت “یس بوس ” کے سوا کچھ نہیں، محسن داوڑ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پختون تحفظ مومنٹ کے رہنمااورقومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے کہاہے کہ اپوزیشن کی بڑی جماعتیں ہر ضرورت کے وقت میں حکومت کے ہاں میں ہاں ملاکربھرپور موقع فراہم کررہی ہیں،اپوزیشن کے کھلے میدان کے باوجودموجودہ حکومت پرُفارم…

سوات، سیلاب میں لاپتہ مزید دو افراد کی لاشیں برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ تیرات شاہ گرام میں سیلاب میں لاپتہ چھ افراد میں سے دو کی لاش برامد کرلی گئی ۔ خاتون اور نوجوان کی کاشیں ورثاء کے حوالے کی گئی ۔ریسکیو 1122کے مطابق سیلاب میں ڈوبنے والے سرحد شاہ ولد…

امیر مقام کی رہائش گاہ میں آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ انجینئرامیرمقام کی رہائش گاہ واقعہ ملم جبہ میں خوف ناک آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان ہوا ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق امیرمقام کے بنگلہ واقع مالم جبہ میں صبح نو بجے کے قریب بجلی…

نیازی اور مافیا نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان کی ترقی کے آگے سپیڈ بریکر ہے، نیازی اور مافیا خود کھا رہے ہیں لیکن عوام اور ملک کو بھوکا رکھا ہوا ہے،اس دغاباز، جھوٹی اور…

ایس ایچ او کوکارئی کی گاڑی کو حادثہ،آٹھ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایس ایچ او کوکاری پولیس سٹیشن کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا،حادثے میں ایس ایچ او سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ دنگرام لوئی بنڑ میں…

سوات : مدین شاہ گرام میں مزید تین لاشیں بر آمد،تین افراد کی تلاش جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی مقام مدین کے علاقے شاہ گرام میں سیلاب میں لاپتہ مزید 3 افراد کی لاشیں مل گئی ہے ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو اپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں مزید تین لاشیں ملبہ سے نکالی گئی ہیں ، جس کے بعد…

سوات قومی کونسل کے وفد کا ڈی آئی جی سے ملاقات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات قومی کونسل کے وفد کی ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن سے ملاقات، ملاقات میں ٹریفک کے مسائل سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو، ڈی آئی جی نے چند مسائل کو حل کرنے کے فوری احکامات جاری کردئے۔ سوات قومی کونسل کا وفد جس کی سربراہی…

ایم پی اے فضل حکیم کا سیدو شریف اسپتال کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئ کا سیدو ہسپتال کا دورہ، مدین سیلاب کے زخمیوں کی عیادت کی، مریضوں کے علاج معالجے کیلئے تمام دستیاب بروئے کارلانے اور انہیں مفت ادویات فراہم کرنے کی ہدایت، مدین سیلاب میں جاں…

موجودہ حکومت نے پورا ملک ڈبودیا،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر و سابق وفاقی وزیر انجینیر امیر مقام نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے گناہوں کے وجہ سے پورا ملک پانی میں ڈوب گیا ہے، مدین سوات میں سیلاب کے 48گھنٹے گزرنے کے باوجود امدادی کاروائیاں نہ ہونے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More