Monthly Archives

ستمبر 2023

فیکٹ چیک ،محلہ اسلام آباد(رحیم آباد) کیا واقعی سوئی گیس محکمے نے پیسے وصول کئے؟

تحریر:  عارف احمدسوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں  ایک میڈیا پلیٹ فارم (ایکس) پر محکمہ سوئی گیس کیخلاف ایک پوسٹ وئرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ محکمہ سوئی گیس  سوات میں تحصیل بابوزئی کے علاقہ رحیم آباد کے محلہ اسلام آباد میں  کم…

ضلعی انتظامیہ چینی مافیا کے سامنے بے بس، کیا ضبط شدہ چینی واپس کردی جائے گی؟

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں چینی مافیا کے خلاف آپریشن سے ہوا نکل گئی، انتظامیہ نے آپریشن کا رُخ بجلی چوروں اور میٹروں کے خلاف کرلیا،زیادہ تر گوداموں میں چھاپے نہیں مارے گئے جبکہ ضبط شدہ چینی کے مالکان سے مبینہ طور پر صلح کرلی گئی۔…

کیا واقعی کشمیر میں سکول ٹیچر نے معصوم بچی کی ہاتھ کی ہڈی توڑ دی؟

کشمیر میں مختلف سوشل میڈیا چینلز سے خبریں وائرل ہورہی ہیں کہ ضلع بھمبر کے علاقے جنڈی چونترا میں ایک سکول معلمہ مسرت نذیر نے چھ سالہ طالبہ ایمان فاطمہ پر تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں بچی کے ہاتھ اور انگلیوں کے ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیںخبر کے…

عدنان صدیقی کے وفات کے خبروں میں کوئی حقیقت نہیں

تحریر : سدرہ آیانپیر کی صبح ایک خاتوں یوٹیوبر (ایکس) نے ویڈیو چلائی جس میں اس نے دعوی کیا کہ مشہور پاکستانی ایکٹر اور تماشہ شو کے میزبان عدنان صدیقی اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔یہ خبر چند ہی منٹوں میں سوشل میڈیا صارفین نے وائرل کردی…

چینی مافیا کی آگئی شامت، ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری ، 30 ہزار بوریاں برآمد

سوات(عدنان باچا) سوات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، دو دنوں کے دوران تیس ہزار سے زائد چینی کی بوریاں اور 1750 ٹن چینی برآمد کرلی گئی، گوداموں کو سیل کردیا گیا جبکہ…

سوات، خوازہ خیلہ میں چینی مافیا کے خلاف کارروائی، 14 ہزار چینی کی بوریاں برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں انتظامیہ حرکت میں آگئی، خفیہ اداروں کی نشاندہی پر چینی مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 14 ہزار چینی کے تھیلے برآمد کر لئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق خوازہ خیلہ میں مختلف گوداموں پر…

رحیم آباد پولیس کا صحافی عصمت اخون کے ساتھ ناروا سلوک، موبائل فون توڑ دیا

سوات (عارف احمد ) سوات پریس کلب کے نائب صدر صحافی عصمت علی اخون کے ساتھ پولیس کی جانب سے ناروا سلوک، پولیس نے صحافی کا موبائل فون توڑ دیا، رحیم آباد پولیس کی جانب سے علاقہ بلوگرام میں صحافی عصمت علی اخون کو ذدوکوب کیا گیا اور ان کا موبائل…

خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے لڑکی کی لاش برآمد

 سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں فرحت آباد کے مقام پر دریائے سوات سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد کرلی گئی، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق انہیں گزشتہ روز دریائے سوات میں لاش کی اطلاع ملی جس پر انہیں کوئیک رسپانس کرتے ہوئے…

سوات، فائرنگ کے واقعات، دو افراد مارے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں ایک ہی دن الگ الگ واقعات میں فائرنگ سے دوا فراد کو قتل کردیا گیا ،واقعات کے مطابق پہلا واقعہ مینگورہ کے نواحی علاقے فضا گٹ میں پیش آیا جس میں اطلاعات کے مطابق گاڑی پر فائرنگ ہوئی اور ایک شخص کو مارا گیا،…

سوات یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات یونیورسٹی میں ساتھی طالب علم جواد خان کی گرفتاری  اور مبينہ جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج کرنے والے16 طلبہ کو ایک سال کے لئے یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ نکالے گئے طلبہ میں 5 کا تعلق شعبہ صحافت، 3 کا ٹور ازم،7 کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More