Monthly Archives

ستمبر 2023

فیکٹ چیک: کیا پشاور کارخانو مارکیٹ میں جعلی ادویات بابت خبریں درست ہیں؟

سوشل میڈیا پر مختلف صارفین کی جانب سے جعلی ادویات کے حوالے سے تصاویر گردش کررہی جس میں دعوی کیا جارہاہے کہ پشاور کارخانوں میں جعلی ادویات بن رہی ہے۔اس حوالے سے کوہاٹ ورلڈ نامی ایک صارف نے دعوی کیا ہے کہ“بحثیت ایک ڈاکٹر یہ میرے لیے…

سوات، انٹر نتائج کا اعلان، لڑکیوں نے میدان مارلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا،لڑکیوں نے میدان مارلیا، نتائج کے مطابق سوات پبلک سکول کی ازکا مستعان نے 1046 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ الراضی سکول کانجو کی طالبہ حاجره اسماعيل نے…

تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سینئرنائب صدر عادل نواز کی پی ٹی آئی پی میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سابق وزیر اعلی اور وائس چئیرمین محمود خان سے پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات یوتھ ونگ کے سنئیر نائب صدر عادل نواز کی ملاقات،ملاقات میں عادل نواز نے سابق وزیر اعلی محمود خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے…

موبائل نا ملنے پر بچے نے خودکشی کرلی

سوات( اظہار احمد) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں باپ کے موبائل نہ خریدنے پر بیٹے نے خود پر گولی چلا کر خود کشی کر لی، تفصیلات کے مطابق رحیم آباد میں عادل نے اپنے باپ سے موبائل لینے کا مطالبہ کیا باپ کے انکار پر بیٹے عادل نے خود پر…

فیکٹ چیک : کیا سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔

سوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہورہی ہے کہ کل سے مسلسل تین دن کیلئے پورے ملک کی طرح سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں بھی پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔اس حوالے سے ایک سوشل میڈیا پیج (وائس آف باڈالئ سوات ) نے دعویٰ کیا ہے کہ“ملاکنڈ ڈویژن میں کل شٹر ڈاؤن ہڑتال…

فیکٹ چیک : کیا نسیم شاہ کو ورلڈ کپ سے نکال دیا گیا؟

کرکٹر نسیم شاہ کے حوالے سے مختلف سوشل میڈیا چینلز پر خبریں وائرل ہورہی ہیں کہ ان کی انجری کی وجہ سے انہیں ورلڈ کپ 2023 سے باہر کردیا گیا ہے اوراس کے جگہ زمان خان یا محمد عامر نے لے لی ہے۔خبروں کے حوالے سے ایک سوشل میڈیا چینل پی ٹی…

کبل پولیس نے جرائم پیشہ گروپ کا سرغنہ گرفتارکرلیا، ملزم نے قتل کا بھی اعتراف کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم میں کبل پولیس کو بڑی کامیابی،12 رکنی جرائم پیشہ گروپ کا اہم سرغنہ گرفتار،کبل ملوچ خوڑ سے برآمد ہونے والے مسخ شدہ لاش کے قتل کا اعتراف،ساتھیوں کی مدد سے تھانہ رحیم آباد کے حدود…

تھانہ بنڑ پولیس کی کامیاب کاروائی،پشاور کا ڈکیت گروپ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ایس ڈی پی او سٹی امجد خان نے ہمراہ ایس ایچ بنڑ جہان عالم خان، اے ایس ائی فرمان علی اس حوالے سے اپنے دفتر میں میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تھانہ بنڑ پولیس کو گزشتہ کچھ دنوں سے نامعلوم ملزم/ملزمان کے…

فیکٹ چیک : کیا کتے کے گوشت سے بنی کڑاہی کی خبریں حقیقت ہے؟

سوشل میڈیا کے مختلف چینلز سے خبریں وائرل ہورہی ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے مختلف ہوٹلوں میں کتا کڑاھی کھلائی جارہی ہے یہ خبریں ضلع سوات میں بھی وائرل ہورہی ہیںسوات میں کبل نیوز نامی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہخیبر پختونخواہ پولیس کی متعدد…

سوشل میڈیا کی محبت سویڈن کی خاتون کو سوات لے آئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سویڈن سے تعلق رکھنے والی خاتون سوات کے نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر چارباغ پہنچ گئی، دونوں نے نکاح بھی کرلیا جبکہ خاتون نے اسلام بھی قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سویڈن سے تعلق رکھنے والی چوالیس سالہ تنیارت ینتاست کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More