Monthly Archives

جنوری 2024

تحریک انصاف نے سوات کے لئے اپنے امیدوار نامزد کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف نے سوات میں اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ، حلقہ این تھری سے سلیم الرحمان، این ٹو سے ڈاکٹر امجد اور این اے فور پر سہیل سلطان ایڈوکیٹ کو ٹکٹ جاری کردیا گیا، اسی طرح حلقہ پی کے تھری سے میاں شرافت…

سوات میں مسلم لیگ ن بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عام انتخابات کےلئے مسلم لیگ ن بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ، پارٹی ذرائع کے مطابق این اے ٹو کے لئے امیر مقام،این اے تھری کے لئے واجد علی خان نامزد،پی کے تھری کے لئے جہانگیر خان، پی کے چار سردار خان،پی کے…

تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے صوبائی اور قومی حلقوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے سوات کی 1قومی اور 7 صوبائی نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئے، سابق وزير اعلیٰ و وائس چئیرمین محمود خان نے امیدواروں کو ٹکٹس دے دئے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی جانب سے حلقہ پی کے 9…

بحرین، چھ مکانات میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیم نے آگ کو قابو میں کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقے مانکیال میں قریبی چھ گھروں کے اوپر اگ لگ گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق پہاڑ میں راستہ نہ ہونے کیوجہ سے ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز پہاڑی سلسلے پر پیدل چڑھ کر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔فائر فائٹرز اور مقامی…

سوات ایکسپریس وے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) متاثرین سوات ایکسپریس وے فیزII کازرعی اراضی کو بچانے کے لئے احتجاجی مظاہرہ ریلی اور پریس کانفرنس،حکومت سے ایریگیشن محکمہ کے بنا ئے گئے نقشہ کے مطابق ایکسپریس وے کی تعمیر کا مطالبہ، اراضی کی قیمت مارکیٹ ریٹ کی مطابق…

امیر سلطان گجر و دیگر ن لیگ میں شامل ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 11 و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سلطان گجر خاندان اور ہزاروں ساتھیوں سمیت اور عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کے سینئر نائب صدر شمس الرحمان خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل…

اپر سوات ڈیولپمنٹ اتھارٹی بورڈ کا چھٹا اجلاس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) اپرسوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی بورڈ کا چھٹااجلاس ڈپٹی کمشنر سوات آفس سیدو شریف میں زیرصدارت اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی بورڈ کے چیئرمین احمد خان منعقد ہوا جس میں ڈی جی اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم…

اوڈیگرام ، غیر شرعی رسم و رواج کے خلاف جرگہ کا ہدایت نامہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ اوڈیگرام میں جرگہ نے فیصلہ کیا ہے کہ شادی بیاہ اور غم میں شامل ہونے والے غیر شرعی رسم و رواج کا خاتمہ کیا جائے گا جس کے لئے نئے ہدایات جاری کردی گئی ہے ۔ جرگہ کے مطابق اوڈیگرام، بلوگرام اور دیگر…

سوات کے علاقہ کوکارئی میں فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ کوکارئی میں گھریلوں ناچاقی پر سسر نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی بہو اور نواسی کو قتل کردیا، ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More