آج کی خبریں کالام میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے،امن کی فضاء کو قائم رکھنا چاہئے، حاجی… عدنان باچا جولائی 11, 2021 0 امن کو برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اور ہر حال میں امن برقرار رکھنا چاہئے
آج کی خبریں کالام اتروڑ تصادم، دونوں اقوام نے ایک دوسرے کے متعدد افراد یرغمال بنا لئے عدنان باچا جولائی 10, 2021 0 یرغمالیوں کی رہائی کے لئے ابھی تک کوئی اقدام نہیں اُٹھایا گیا
آج کی خبریں کالام اور اتروڑ کے اقوام میں فائر بندی،تصادم میں بیس سے زائد زخمی، پانچ جاں بحق عدنان باچا جولائی 10, 2021 0 پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے حالات کنٹرول کرنے میں لگ گئے
آج کی خبریں کالام اتروڑ تصادم، ریکسیو نے 15زخمیوں اور تین جاں بحق افراد کو اسپتال پہنچایا عدنان باچا جولائی 10, 2021 0 میڈیکل ٹیم نے پندرہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے کالام ہسپتال منتقل کر دیا
آج کی خبریں اہلیان کالام اور اتروڑ میں تصادم، بازار بند ، ٹرانسپورٹ معطل، سیاح پھنس گئے عدنان باچا جولائی 10, 2021 0 انتظامیہ کے مطابق یرغمال اور پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لئے کوشش جاری ہے
آج کی خبریں اہلیان کالام اور اتروڑ میں تصادم، پانچ افراد جاں بحق،15 سے زائد زخمی عدنان باچا جولائی 10, 2021 0 کمشنر ملاکنڈ کے مطابق دونوں اقوام کے درمیان مٹلتان اور اوشو اقوام نے سیز فائر کرائی ہے جبکہ یرغمال بنائے گئے افراد…
آج کی خبریں سوات ،عسکری گارڈز کے سیکورٹی گارڈز کی تنخواہ انتہائی کم، گھر کا خرچہ چلانا مشکل عدنان باچا جولائی 8, 2021 0 ڈھائی سو سے زائد لوگ ان کے کمپنی میں کام کرتے ہیں سولہ ہزار تک تنخوا دی جاتی ہے
آج کی خبریں سوات میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے عدنان باچا جولائی 8, 2021 0 گہرائی 168 کلو میٹر رہی اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جاتا ہے
آج کی خبریں گبین جبہ میں محکمہ جنگلات کا آپریشن، سرکاری اراضی پر بنائے گئے کیبین ہٹائے گئے عدنان باچا جولائی 7, 2021 0 مذکورہ کیبین کے خلاف آپریشن افسران بالا کی ہدایات پر کیا گیا ہے
آج کی خبریں بدنام زمانہ منشیات فروش اکبروٹ ایک پھر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا عدنان باچا جولائی 7, 2021 0 ملزم سے 1079 گرام چرس اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد