Browsing Category

Uncategorized

آئی ایم ایف آج ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدے گا: حفیظ شیخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں رکن ممالک کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قرض کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پہلے سے دیئے گئے قرض کی اقساط…

چوتھا بلدیاتی الیکشن؛ سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کے احکامات جاری

کراچی(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ صوبے میں چوتھے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے یونین…

کورونا کے باعث تدفین اور تعزیت کے اجتماعات بھی محدود

پشاور(ویب ڈیسک) کورونا کی وبا کی وجہ سے تدفین اور تعزیت کے اجتماعات بھی محدود ہو گئے ہیں۔ سماجی فاصلہ رکھنے کے اصول پر عمل کی وجہ سے کسی شخص کے انتقال پر تین روز تک تعزیتوں کے سلسلے میں بھی کمی آ رہی ہے۔ اگرچہ پاکستان میں کورونا سے اموات…

ڈینیل پرل کیس کے عدالتی فیصلے پر امریکی تحفظات فطری ہیں: وزیر خارجہ

محکمہ داخلہ سندھ نے 90 روز کے لیے ملزمان کی نظر بندی کا فیصلہ کیا ہے، ساتھ ہی سندھ حکومت نے عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل میں جانے کا بھی فیصلہ کیا ہے، اپیل کا فورم موجود ہے اور اب یہ متعلقہ عدالت نے دیکھنا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا…

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اٹلی میں گزشتہ دو روز کے دوران 900 کے قریب افراد کی ہلاکت کے بعد وہاں اموات کی تعداد 3 ہزار 405 ہو گئی ہے جب کہ چین میں 3 اموات ریکارڈ کی گئیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 248 ہو گئی ہے۔ امریکا میں بھی 9 مزید افراد کورونا وائرس…

اگر خطے میں جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے: ترجمان پاک فوج

جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتحار نے بتایا کہ فروری 2019 میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 14 فروری 2019…

پاکستان کا امریکا بھارت دفاعی معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار

ایل او سی پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے احتجاج کیا اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے، پاکستان اپنی مشرقی سرحدوں سے بھی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنتا ہے، کلبھوشن یادیو اس کی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کویت کا ایک روز کا دورہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک روزہ دورے میں کویت کے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ احمد منصور سمیت کویت کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد خالد الخدیر اور لیفٹننٹ جنرل…

کورونا وائرس: چین میں ہلاکتیں 1700 سے تجاوز، کیسز کی تعداد 70 ہزار سے بھی بڑھ گئی

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔  چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کے روز کورونا وائرس سے مزید 105 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد…

چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق ہوگیا

ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ ضلع سرگودھا کے گاؤں بھیرہ میں پیدا ہوئے، والد آرمی افسر تھے۔ انہوں نےابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ، میٹرک اور ایف ایس سی کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کیا، ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے کیا جب کہ ایل ایل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More