اکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ نوجوان بڑا سرمایہ ہے، مشکل حالات میں یوتھ کا پارٹی کو وقت دینا بہت بڑی بات ہے ماضی میں ہمیشہ پاکستان مسلم لیگ نے ملک کو ترقی دی ہے
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان کی ترقی کے آگے سپیڈ بریکر ہے، نیازی اور مافیا خود کھا رہے ہیں لیکن عوام اور ملک کو بھوکا رکھا ہوا ہے،اس دغاباز، جھوٹی اور…
پاکستان مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پی ٹی آئی حکومت کی امن کے دعوے پر سوالیہ نشان ہے، سوات میں قتل کے پے درپے واقعات حکمرانوں کی امن وامان کے حوالے سے ناقص کارکردگی کی…
پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکاری کے ساتھ عوام کے فلاح و بہبود کیلئے کوئی پروگرام نہیں ہے لوگوں کی پگڑیاں اُچھالنے اور غیر سنجیدگی کا تماشہ لگانے والوں سے عوام جلد نجات حاصل کریں گے۔…
پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ آٹا بحران تبدیلی سرکار کی طرف سے عوام کیلئے سال نو کا تحفہ ہے، 2020 کو ترقی اور خوشحالی کا سال قرار دینے والوں نے سال نو کا آغاز غریبوں کو رُلانے سے کر دیا…
پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس حساس نوعیت کا معاملہ ہے، روزانہ کی بنیاد پر اس کی سماعت ہونی چاہئے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے، عمران نیازی کیس پر اثرانداز ہونے اور…
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18مارچ2018)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ آصف زرداری کے پلڑے میں جانے کے بعدتحریک انصاف وینٹی لیٹرپرشفٹ ہوگئی ہے،2018کے عام انتخابات میں ہم ڈسچارج کرادیں…
سوات(زما سوات ڈاٹ کام:25فروری2018)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور وزیر اعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان جھوٹ بولنے میں ثانی نہیں رکھتا، آئندہ انتخابات میں خیبر پختونخوا کے عوام جھوٹے نعرے لگانے والوں کی ضمانتیں ہی ضبط…