Browsing Tag

Arrested

کالام: فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار،اسلحہ بر آمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)کالام میں فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ بر آمد کرلیا۔ ملزمان اور اسلحہ میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا۔ کالام کے بالائی علاقہ گجرگبرال میں ملزمان کے ئرنگ سے عادل نامی ایک نوجوان جاں بحق جبکہ…

سوات پولیس نے بھاری مقدار میں شراب بر آمد کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات سمگل کرنے کی کوشش نا کام،16بوتل شراب پکڑ لی۔ ضلعی پولیس آفیسرقاسم علی خان کے خصوصی احکامات پر معاشرے کے اندر سرایت کرنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر…

منگلور پولیس کا سرچ آپریشن،اسلحہ بر آمد ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) منگلور پولیس کی کارروائی میں اسلحہ بر آمد، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق منگلور پولیس کی جانب سے علاقہ سر سردارے،بنجوٹ،گداکوٹ،کس اور نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس موقع پر اشتہاری مجرم اسرار احمد…

سوات پولیس کی کارروائی ، چار ٹارگٹ کلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی کامیاب کارروائی، دودہشت گردوں سمیت 4 ٹارگٹ کلر زگرفتار، ڈرامائی انداز میں گرفتار ہونے والوں سے اسلحہ، کارتوس، موبائل فول سیٹ اور لاکھوں روپے برآمد کئے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان نے ایس…

سوات، خوازہ خیلہ پولیس نے مشہور زمانہ منشیات فروش گرفتارکرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشہورزمانہ منشیات فروش گلزارے کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ نشیات فروش گلزار حسین عرف گلزارے سکنہ برکلے…

سیدوشریف: نوجوان کو خودکشی پر مجبور کرنے والا ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں جواں سال لڑکے کو تنگ کرکے خودکشی پر مجبور کرنے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا،ملزم نوجوان کو بلیک میل کرنے میں ملوث ہے،سیدو پولیس نے تفتیش مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ مقدمہ درج کرکے ملزم کو…

سوات پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی احکامات پر تمام ایس ڈی پی اُوز اورایس ایچ اُوز اپنے تھانوں کے حدود میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے سرگرم ہیں۔پولیس کے مطابق ایس ایچ اُو شہیدانوں وینئی حیات خان نے…

سوات: پولیس نے قاتل کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا

سوات کی تحصیل چارباغ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رضان خان ولد اول خان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے نثار ولد سرزمین کو معمولی تکرار پر پتھر کے پے درپے وار کر کے قتل کیا تھا۔پولیس نے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا

’کراچی میں آج سے ہیٹ ویو شروع ہو رہی ہے‘

کراچی میں موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 39.3 سینٹی گریڈ ا…

سوات: چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا

سوات پولیس نے چوری کرنے والے گروہ کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ننگولئی چند دن قبل مویشیوں کو چوری کیا گیا تھا جبکہ کانجو میں نقد رقم چوری کی گئی تھی ۔ واقع کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔ایس پی لوئر سوات نے ایس ڈی پی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More