Browsing Tag

Arrested

سوات پولیس نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کرنے والے ملزمان گرفتار کرلئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کانجو ٹاون شپ میں مسجد کی الماری توڑنے والے اور گن پوائنٹ پر لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کانجو ٹاون شپ میں گزشتہ روز مسجد کی الماری توڑ کر نقدی چوری کی گئی تھی جبکہ دوسرے واقعے…

سوات کا ڈبل شاہ گرفتار کرلیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں لوگوں سے ایک ارب سے زائد روپے لوٹنے والے سوات کے ڈبل شاہ ثناء اللہ ساکن توتانو بانڈئی تحصیل کبل کو گرفتار کرلیا۔ سوات کے ڈبل شاہ چند سالوں سے ایس ایس مارکیٹنگ کے نام پر لوگوں سے رقم لے کر ما ہانہ منافع دیا…

اپر سوات میں قتل کے ملزمان گرفتار،میڈیا کے سامنے پیش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ایس پی اپر سوات فرمان اللہ خان نے خوازہ خیلہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ چار باغ اور تھانہ خوازہ خیلہ کے پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دکوڑک میں قتل ہونے والے دو بھائیوں کے قاتلوں اور غیر ت کے نام پر…

سوات: دوہرے قتل میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)،کبل پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس ک ےمطابق شیر زمین ولد محمد الدین اور مسماۃ (آ) زوجہ شیر زمین دختر رحمان زادہ ساکنان سریکوب قلاگے کو پشاور…

شانگلہ،حوالات میں ملزم کی ہلاکت،ایڈیشنل ایس ایچ او گرفتار

شانگلہ(زما سوات ڈاٹ کام) کروڑہ وپولیس اسٹیشن میں ملزم کی موت کے واقعے پر ایڈیشنل ایس ایچ کے خلاف ایف آئی درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔بدھ کے روز کروڑہ پولیس اسٹیشن میں ملزم سید علی اکبر شاہ کی موت ہوئی تھی ،پولیس کے مطابق ملزم نے خودکشی کی…

شانگلہ،کروڑہ پولیس اسٹیشن میں ملزم کی موت

شانگلہ(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع شانگلہ کے علاقے کروڑہ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم حوالات میں جاں بحق ہوگیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے باعث ملزم نے پولیس اسٹیشن میں خودکشی کی ۔ کروڑہ…

سوات: اینٹی کار لیفٹنگ سیل کی کارروائی، چوری شدہ گاڑیاں برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی ہدایت پر اینٹی کارلفٹنگ سیل سوات کے انچارج اے ایس آئی آیاز اور اُن کی ٹیم نے کارلفٹران اور ان کے سہولت کاروں کا گھیرا تنگ کرتے ہوئے بذریعہ وہیکل ویری فیکشن سسٹم متعدد چوری شدہ، ٹمپر…

مینگورہ،منشیات فروش کو دھر لیا گیا،ایک کلو چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس بر آمد کرلی۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن انور خان اور اُن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش صاحب زادہ ولد میر…

لنڈاکے پولیس نے موٹرکار کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمدکرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) لنڈا کے پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ اپنی حراست میں لے لیا۔ایس ایچ او اختر ایوب خان اور سب انسپکٹر محمد رحمان نےمیڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پشاور سے بھاری مقدار میں اسلحہ موٹرکار کے خفیہ خانوں میں…

سوات : بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، دو کلو چرس بر آمد

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کرلی۔پولیس کے مطابق مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش و ہیروئین ڈیلر زمان ولد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More