Browsing Tag

Kanju

سوات: گرین اینڈ کلین پاکستان کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز

ایس ڈی ڈی اے نے گرین اینڈ کلین پاکستان کے تحت شجرکاری کے لئے پلان ترتیب دیدیا، زیادہ سے زیادہ پودے لگاکر علاقے کو سرسبز وشاداب بنانے کے لئے حکمت عملی وضع کردی۔ کانجو ٹاؤن شپ میں ہزاروں پودے لگاکر شجرکاری مہم کاآغاز کردیاگیا۔ پراجیکٹ…

سوات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کبل کے علاقے کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کانجو میں نامعلوم افراد نے ڈیوٹی پر مامور سپاہی عمران پر فائرنگ کردی…

سوات،کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں نوجوان میاں نور ولد محمد شیرین اپنی سائیکل پر دکان سے گھر جا رہا تھا کہ گھر کے قریب پہلے سے تاک لگائے ملزمان نے ان پر…

کانجو، نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

سوات کے علاقہ کانجو میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو با با جی میں 28سالہ محمد جواد ولد شاہین نے خود پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

بچوں کی تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ کردار سازی پر بھی توجہ دینی چاہئے،حسین احمد کانجو

سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو نے کہا ہے کہ اساتذہ بچوں کو تعلیم و تربیت دینے کے ساتھ ان کی کردار کار سازی کریں، طلبہ تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے حراء سکول اینڈ کالج کانجو میں…

کانجو، ایک روزہ سائنس اینڈ آرٹس فیسٹول کا انعقاد

گرلز ڈگری کالج کانجو میں ایک روزہ سائینس اینڈ آرٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سائنس، آرٹس، ڈرائنگ اور کوکنگ کے مقابلے منعقد کئے گئے ۔ فیسٹول میں سوات کے مختلف ڈگری گرلز کالجوں کی طالبات نے حصہ لیا۔ فیسٹول میں کرپشن فری پاکستان کے…

کبل،فیروز شاہ ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ ادا کردئی گئی، سیاسی و سماجی افراد کی شرکت

دمغار میں قتل کئے جانے والے مسلم لیگی رہنما فیروزشاہ ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی افراد، سول سوسائٹی کے ممبران اور اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)…

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کا قتل، ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری

فیروز شاہ شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے علاقے دمغار،کانجو اور دیگر نواحی علاقوں میں ملزمان کی گرفتاری کے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔ واقعے کی ایف…

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو سر میں گولیاں ماری گئی، محافظ بھی زخمی ہوا

سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دمغار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے ۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے سر میں گولیاں لگی ہیں جس سے…

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کا قتل، وکلا نے ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

یروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا برادری نے ہڑتال اورعدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ سوات کے علاقے دمغار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے مسلم لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف خیبرپختونخوا بار کونسل نے جمعرات کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More