Browsing Tag

malamjabba

مالم جبہ صرف “امیروں” کے لئے، مقامی افراد نظارے دیکھنے سے قاصر

سوات کا سیاحتی مقام مالم جبہ غریبوں اور عام عوام کی دسترس سے باہر ہوگیا، انٹری فیس،چئیر لفٹ اور زپ لائن کے مہنگے ٹکٹس نے مالم جبہ کی رونقوں کو پیکا کردیا۔ لوگوں نے اعلیٰ حکام سے مقامی سیاحوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا ۔سوات کے سیاحتی…

مالم جبہ میں نوجوانوں کیلئے سروائیول کیمپ میں ٹریننگ کا انعقاد

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایڈونچر ٹورازم کے فروغ اور نوجوانوں میں بڑھتے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے مالم جبہ سوات میں نوجوانوں کیلئے سروائیول کیمپ میں ٹریننگ کا انعقاد کیا

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے چار روزہ ورکشاپ

سوات کے وادی مالم جبہ میں سمسن گروپ کے تعاون سے پہلی بار جنگل،صحرا میں پھنسنے اوربرفیلی پہاڑوں کے بیچ ہو نے کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات کے دوران زندگی کو برقراررکھنے کے لئے چار روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکہ کے ماہرین چیڈ اور…

مالم جبہ کے عوام نجی کمپنی کے خلاف سراپا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ کے عوام سیم سنز کمپنی کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے،حق کیلئے آواز اٹھانے پر کمپنی نے 41افراد کیخلاف ایف آئی آر کٹوائی،جائز حقوق اورانصاف کے حصول کیلئے جدوجہدجاری رکھنے کا عزم بھی کرلیا،اس حوالے سے گذشتہ روز ملم…

مالم جبہ میں مقامی مشتعل افراد نے نجی کمپنی کے املاک پر ہلہ بول دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات ملم جبہ میں درجنوں مقامی مشتعل افراد نے ٹورزم کمپنی سیم سن کے املاک اور پارک پر ہلہ بول دیا، مقامی لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ سیم سن کمپنی ان کو زمینوں کی ادائیگی نہیں کررہی ہے، مینجر کے مطابق لوگوں نے ملم جبہ…

سوات،ناقص میٹرئل کا استعمال،مالم جبہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ناقص میٹرئیل کا استعمال، مالم جبہ روڈ میں دراڑیں پڑ گئیں، سڑک جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حفاظتی پشتے نہ ہونے کیوجہ سے سلائیڈنگ کے باعث ملبہ سڑکوں پر آنے لگا، سرکاری خزانہ کو کروڑوں کا ٹیکہ، سڑک کی تعمیر کے وقت حفاظتی پشتوں کی عدم تعمیر سے…

سوات: مالم جبہ میں پہلے سنو میراتھن کا انعقاد

سوات میں پہلی سنو میراتھن کاکامیاب انعقادکیا گیا،ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت،میراتھن 21کلومیٹرریس میں سہیل عامر نے پہلی، ابرار حسین نے دوسری اورفدا محمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی، 10کلومیٹرکیٹیگری میں محب اللہ پہلے، عالم زیب دوسرے…

مالم جبہ میں سنو بورڈنگ کا میلہ پاکستانی کھلاڑیوں نے لوٹ لیا

سوات کی وادی مالم جبہ میں پہلی بار سنوبورڈنگ کا عالمی میلہ پاکستان کی ٹیم نے لوٹ لیا، مقابلوں میں نیدرلینڈ،افغانستان اورپاکستان کے 38 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، ایم این اے ڈاکٹرحیدرعلی خان اور جی ایم سیم سنزپیروارث شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More