آج کی خبریں سوات میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا فروری 7, 2022 0 مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر رشتہ داروں کی تصاویر اور مطالبات کے نعرے درج تھے
آج کی خبریں آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈی نیشن کونسل کا احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جنوری 25, 2022 0 مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے دوران حکومت کے خلاف خوف نعرہ بازی کی
آج کی خبریں یوتھ فورس مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع سوات کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جنوری 23, 2022 0 اگر ان کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیاتو ہم احتجاج کو وسیع کرکے سڑکوں پر نکل آئیں گے
آج کی خبریں سوات ایکسپریس وے،زرعی اراضی مالکان کا احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جنوری 11, 2022 0 مظاہرین کا کہنا تھا کہ سوات موٹر وے کی تعمیر کے خلاف نہیں تاہم ہمارے تحفظات دور کئے اس منصوبے کو کسی صورت مکمل نہیں ہونے دیں گے
آج کی خبریں پی ڈی ایم کے زیراہتمام سوات میں احتجاجی دھرنا جاری عدنان باچا اکتوبر 24, 2021 0 ان کا کہنا تھا کہ مزید اس حکومت کو برادشت کرنے کی ہمت کسی میں بھی نہیں ہے، حکومت فوری طور پر مستعفیٰ ہوجائیں
آج کی خبریں چارباغ اور خوازہ خیلہ کے مکینوں کے سیکشن فور کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جولائی 13, 2021 0 گریویٹی سکیم کے لئے سیکشن فور کے زریعے زرعی زمین حاصل کرنے کی بھرپور مخالفت کی گئی
آج کی خبریں سوات، ویکسین کی عدم فراہمی، اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج، سیدو شریف روڈ بند عدنان باچا جون 28, 2021 0 ڈی ایچ او محمد سلیم خان نے بتایا کہ اسٹرازینکااور فائزر کی ملک بھر میں قلت ہیں جیسے ہی ویکسین فراہم کردی جائے گی لوگوں کو لگوا دئے جائیں گے
آج کی خبریں سیدو شریف کے مکینوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، مین روڈ ٹریفک کے لئے بند عدنان باچا جون 9, 2021 0 مقامی لوگوں نے ٹرانسفارمر کو ٹھیک کرنے تک سڑک مکمل بند کرنے کااعلان کررکھاہے
آج کی خبریں رنگ محلہ کے مکینوں نے اسرائیلی مشروبات سے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا عدنان باچا مئی 24, 2021 0 علاقہ عمائدین نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بینرز اویزاں کردئے
آج کی خبریں فارسٹ اہلکاروں کے تشدد کے خلاف مالم جبہ کے عوام خواتین سمیت سڑکوں پر عدنان باچا مئی 21, 2021 0 آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز سوات کے پرفضا مقام ملم جبہ کے عوام رات کے وقت حقوق کیلئے خواتین اور بچوں سمیت سڑکوں پر نکل آئے اورپرامن احتجاجی مظاہرہ کیا