Browsing Tag

Swat

سوات : گھریلوں ناچاقی نے خاتون کی جان لے لی

مینگورہ کے نواحی علاقہ گڑاسا میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے کوکارئی گڑاسا میں ملزم انور شیر ولد کمین خان نے گھریلوں ناچاقی پر اپنی بیوی کو قتل کردیا ۔ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان نے واقعہ کا نوٹس…

کوئٹہ میں قتل ہونے والے دو افراد کی لاشیں سوات پہنچ گئی

سوات سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو صوبہ بلوچستان میں مری قبیلہ کے افراد نے قتل کردیا،دونوں افراد کی لاشیں آبائی علاقہ پہنچا دی گئیں، سوات کے علاقہ میاندم سے تعلق رکھنے والے چالیس سالہ مظفر خان ولد عبدالرشید اور محمد زمین سکنہ ماناگو…

محکمہ فوڈ کی کارروائی،دودھ کی دکانیں جرمانہ

کے پی فوڈ اتھارٹی ٹیم سوات نے ڈائرکٹر جنرل جناب سھیل خان کی خصوصی ہدایت پر محکمہ لائیو اسٹاک کے ہمراہ مینگورہ شہر اور گردونواح میں دودھ کی دکانوں کا معاینہ کیا۔ پانی کی ملاوٹ اور دودھ کے ذخیرہ کرنے کے لئے غیر موزوں پلاسٹک کے برتنوں کے…

سوات میں کورونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب

سیدو ہسپتال میں کورونا مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوگیا ، ڈاکٹروں نے خوشخبری سوات کے عوام کو سنادی ، کورونا وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق 30 مارچ کو جنید خان میں کورونا وائرس پازیٹیو رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد جنید کو سیدو شریف ہسپتال…

سوات ،مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد43ہو گئی

سوات میں مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد43 ہو گئی ہیں۔محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی…

سوات میں کورونا وائرس سے 38 افراد متاثر ہوئے ہیں،ڈپٹی کمشنر سوات

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کورونا وائرس سے اب تک38 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ ضلع بھر میں 22 متاثرہ خاندانوں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سوات نے کہا کہ ضلع بھر میں متاثرہ غریب خاندانوں…

سوات: تمام پرائیویٹ ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد

سوات میں منگل کے دن سے تمام پرائیویٹ،موٹرکار،رکشہ اور دیگر گاڑیوں کے بلا ضرورت بازاروں میں نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ تمام دکاندار اپنی دکانوں کے سامنے پختہ رنگ سے مسقیل بنیادوں پر دائرے بنا کر…

پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفرید ی کا مختصر دورہ سوات

پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفرید ی کا مختصر دورہ سوات۔کورونا وائرس کی وباء سے مثاثرہ سوات کے غریب خاندانوں میں خوراک کی اشیاء تقسیم کرنے کے لئے سوات فلاحی تنظیم کے رضا کاروں کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود،…

سوات : مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد36 ہو گئی

سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ میں دو افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ ایک مریض دنگرام اور ایک مٹہ کے…

سوات میں کورونا وائرس کے 259 کیسز رپورٹ،156منفی

سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 32 ہوگئی ۔ محکمہ صحت کی جاری کردی رپورٹ کے مطابق اب تک 259 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 156 منفی جبکہ 32 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ ضلع بھر میں وائرس سے جاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More