Browsing Tag

Swat

ضلع بدر ڈرگ انسپکٹر کے حق میں سول سوسائٹی بول اٹھی

گزشتہ روز ڈی سی سوات کی جانب سے سوات سے ٹرانسفر کئے جانے والے ڈرگ انسپکٹر نزیر احمد کے حق میں فارماسسٹس سمیت مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ افراد نے سوشل میڈیا پر مہم شروع کردی۔ مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کے نام اپیلوں…

صوبائی حکومت سے ملاکنڈ ڈویژن کے لئے خصوصی پیکج کی منظوری کا مطالبہ

سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے حکومت سے ملاکنڈڈویژن کے لئے خصوصی پیکج کی منظوری کامطالبہ کردیا۔ وزیراعلیٰ کااپنا ضلع موجودہ صورتحال میں سب سے زیادہ متاثرہے، حکومت کی ریلیف صرف اعلانات تک محدود ہے، وزیراعلیٰ اعلانات پر اکتفا کرنے کے…

سوات: کورونا وائرس کے خدشات،سیدو شریف کی ایک گلی سیل

سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایک گلی کو سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چارباغ میں نیوزی لینڈ سے آئی ہوئی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جن کے رشتہ دار سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں مقیم ہے…

سوات میں کورونا وائرس کے 39 مشتبہ کیسز،23 افراد کے ٹیسٹ منفی

سوات میں کورونا وائرس کے اب تک 39 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں صرف تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق کل 39 افراد پر کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا گیا جن میں اب تک صرف تین افراد میں…

سوات:نجی لیبارٹریوں کی جانب کورونا ٹیسٹ کرنے پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کسی بھی پرائیویٹ لیبارٹری کے پاس کورونا وائرس سے متعلق ٹیسٹ کی سہولت یا ضروری کٹس موجود نہیں ،ہر قسم کی پرائیویٹ لیبارٹریوں پر کورونا وائرس سے متعلق ٹیسٹ کروانے پر پابندی عائد کردی ہے۔…

سوات میں کرفیو کے اعلانات پر ڈی پی او سوات کا سخت نوٹس

سوات میں ٹریفک پولیس کی جانب سے کرفیو کے اعلانات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا سخت ایکشن،پولیس اہلکاروں کو کرفیو کا لفظ استعمال کرنے سے منع کردیا۔ سوات میں ہفتہ کے روز سہ پہر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے اعلانات کئے گئے کہ چار بجے کے بعد…

سوات: دکانداروں سے مفت سینیٹائزر لینے والا ڈرگ انسپکٹر ضلع بدر

دکانداروں سے مفت سنیٹائزر اور دستانے لینے اور انہیں تنگ کرنے پر ڈرگ انسپکٹر کو ضلع بدر کردیا گیا،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم کو اطلا ع ملی کہ ڈرگ انسپکٹر نذیر مقامی دکانداروں سے سنیٹائزر اور دستانے اکھٹے کر رہے ہیں اور ان کو بے…

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تین ہو گئی

سوات میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہو گئی، نیوزی لینڈ سے چار باغ آنے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ خاتون کو کوارنٹائن کر دیا گیا۔متاثرہ خاتون کے شوہر اور بچوں کے ٹیسٹ نیگیٹیو آئے ہیں، مٹہ سے تعلق رکھنے والے شخص…

سوات میں جزوی لاک ڈاؤن،غیرمقامی افراد سوات سے چلے جائیں،ڈی آئی جی

سوات میں جزوی لاک ڈاون بدستور جاری،اشیائے خوردنوش اور میڈیکل سٹورز کھلے رہے۔سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں آٹھ مقامات کو سیل کرکے پولیس کی ڈیوٹیاں لگائی دی گئی ہے،طبی عملہ اور سرکاری ملازمین کی آمد و فت پر کوئی پابندی نہیں،نان لوکل افرادکو…

سوات : نیوزی لینڈ سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق

نیوزی لینڈ سے آئی ہوئی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ شوہر اور بچوں کے ٹیسٹ کلیئر قرار،محکمہ صحت سوات کے مطابق چند روز قبل نیوزی لینڈ سے ایک فیملی سوات کی تحصیل چارباغ آئی تھی ، جن پر کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا جا رہا تھا، جس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More