Browsing Tag

Swat

سوات، آج کورونا کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا

سوات میں اتوار کے روز کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ ضلع بھر میں 21 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے۔محکمہ صحت کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کورونا کے 461مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 60مثبت اور315 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے…

سوات،احساس پروگرام میں کٹوتی پر ریٹیلر گرفتار

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد علی اور اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامرعلی شاہ کا احساس پروگرام کے مختلف قائم سنٹرز کا دورہ، احساس پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کے پیسوں سے غیر قانونی کٹوتی پر ریٹیلر…

سوات،مزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد60ہو گئی

سوات میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد60ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ شہر کے محلہ گنبد میرہ،رنگ محلہ میں چار افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ ایک مریض کا تعلق خوازہ خیلہ شالپین…

سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد54ہوگئی، دو مریض صحت یاب

سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقہ شریف آباد میں ایک شخص میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ایک شخص کس روڈ،ایک عالم…

سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب

سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب ہوگیا،ڈاکٹر جواد عالم جن کا تعلق مانیار سے تھا ان کا دوسرا ٹیسٹ بھی نیگیٹیو آگیا۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مانیار سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جواد عالم کورونا وائرس کے پہلے مریض تھے جن میں وائرس کی…

سوات میں 22 افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

سوات میں 22 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں 25 افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بھجوا دئے گئے تھے جس میں 22 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ 3 افراد جن کا تعلق خوازہ خیلہ کے مختلف علاقوں سے ہیں میں کورونا وائرس کی تصدیق…

سوات : مزید تین افراد میں وائرس کی تصدیق،تعداد 50 ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن کا تعلق خوازہ خیلہ کے مختلف علاقوں سے ہیں ۔ جبکہ…

سوات: کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق،تعداد پانچ ہو گئی

وازشریف کڈنی ہسپتال اور سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج بونیر اور خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے مریض چل بسے ۔ سیدو ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر محمد خان کے مطابق خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے علی بخش ولدنسیم الحق عمر 75 سال جو کہ شوگر، بلڈ پریشر ،…

سوات: مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد47 ہو گئی

سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا ہے،محلہ شہاب نگر اور محلہ شریف آباد میں بھی ایک ایک شخص میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے،اسی طرح…

سوات : گھریلوں ناچاقی نے خاتون کی جان لے لی

مینگورہ کے نواحی علاقہ گڑاسا میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے کوکارئی گڑاسا میں ملزم انور شیر ولد کمین خان نے گھریلوں ناچاقی پر اپنی بیوی کو قتل کردیا ۔ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان نے واقعہ کا نوٹس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More