Monthly Archives

اکتوبر 2018

مٹہ میں زیر تعمیر مکان کی شٹرنگ گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں زیر تعمیر گھر کا شٹرنگ کرگیا جس کے نتیجہ میں باپ بیٹا جاں بحق جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا۔ دونوں بیٹے اپنے والد کے ساتھ گھر کی تعمیر کے کام میں مصروف…

کھیتوں سے ملا پرانا دستی بم پھٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے پہاڑی علاقہ کاٹا بانڈہ میں کھیتوں سے ملا پرانا دستی بم پھٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریحان نامی بچے کو کھیتوں سے پرانا دستی بم ملا جس سے وہ کھیل رہا تھا…

مدین کے علاقہ بشیگرام میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) مدین کے پہاڑی علاقہ بشیگرام میں پاک فوج کی جانب سے جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا طبی معائنہ کیا۔فری میڈیکل…

جی ٹی روڈ پر کام کی سست روی، اہل علاقہ کا سڑک بند کرکے شدید احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) جی ٹی روڈ پر کام کی سست روی، اہل علاقہ کا سڑک بند کرکے شدید احتجاج، سوات کے کے میں جی ٹی روڈ کے کناروں پر واقع مختلف علاقوں کے عوام نے جی ٹی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ جی ٹی روڈ پر…

سوات میں چار روزہ انسداد پولیو مہم 12 نومبر سے شروع ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات میں 12 تا15 نومبر 2018کوچار روزہ SNIDانسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ضلع بھر میں مہم کے دوران 240730 گھرانوں میں موجود 485591 بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو…

جی ٹی روڈ کی تعمیرسست روی کا شکار،سڑک کنارے آباد مکینوں نے کل بدھ کے روز سڑک بند کرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات کے مین جی ٹی روڈ کی تعمیر پر جاری کام انتہائی سست روی کا شکار، این ایچ اے کی جانب سے سڑک کی تعمیر میں سست روی سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے، سڑک کے دونوں کناروں پر واقع…

مسکن کے نام سے والئی سوات دور میں یتیم بچوں کیلئے بنایا گیا ادارہ بند

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات میں ریاستی دور سے یتیم بچیوں کی رہائش اورپرورش کیلئے قائم ادارہ مسکن کے دروازے مستحق ولاوارث بچیوں پر بند کردئے گئے،بچیوں کے ساتھ ساتھ مسکن میں ڈیوٹی دینے والے ملازمین کی تنخواہیں…

منگلور میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور کے گاؤں قلعہ میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑے کے نتیجہ میں فائرنگ سے ایک نوجوان حضرت شیر ولد شاہ ابراہیم جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے عمران ولد علی بہادر زخمی ہوگیا ۔پولیس…

اسسٹنٹ کمشنر ریاض علی خان ہاوسنگ سکیم سوات کا فوکل پرسن مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فوکل پرسن اور اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی قاضی ریاض علی خان نے گراسی گراؤنڈ میں قائم سکیم کے نادرا رجسٹریشن سنٹر کا دورہ کیا نادراکے اسسٹنٹ ڈائر یکٹراور دیگر…

ماں اپنے بچے کو بچانے کیلئے آگ میں کود پڑی ،بچہ جانبحق ماں زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ برانوی میں اگ سے ماں اپنے بچے کو نہ بچا سکی، ماں جھلس کر زخمی جبکہ بچہ دم توڑ گیا ۔ پولیس اسٹیشن بحرین کے مطابق سیاحتی علاقہ مدین کے پہاڑی گاؤں برانوی میں گھر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More