Monthly Archives

مئی 2019

سوات میں فلڈ لائٹس گیمز کا افتتاح ہوگیا

زما سوات (19مئی2019ء)ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات کے نوجوانوں میں بے تحاشہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ضلعی انتظامیہ کھیل و ثقافتی سرگرمیوں کے ذریعے ان کے ٹیلنٹ کو مزید بہتر کرے گی، نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں اور ان کو مثبت سرگرمیوں میں…

سوات بورڈ کے کنٹرول عمر حسین قائم مقام چئیرمین تعینات

زما سوات(19مئی2019ء)ممتاز ماہر تعلیم اور سوات بورڈ کے کنٹرولر عمر حسین خان بورڈ کے قائمقام چیر مین تعینات کر دئے گئے۔ صوبائی حکومت نے سوات بورڈ کے کنٹرولر عمر حسین خان کو قائمقام چیر مین بورڈ اف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات کردیا…

نیشنل ٹورزم پاکستان کی جانب سے سمر کیمپس کا انعقاد

زما سوات (19مئی2019ء)نیشنل ٹورزم پاکستان کا اجلاس ایگزیکٹو ڈاریکٹر ڈاکٹر میاں ذیشان شہزادکی زیر صدارت میں ذمہ دارانہ سیاحت کے حوالہ سے ہوا۔جس میں چوہدری غلام رسول طاہر، معظم فیاض، نعمان اشرف، رضوان اسلم، اور صفدر رضانے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب…

اشتیاق امیرمقام جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دئے گئے

زما سوات(18مئی2019ء) پشاور میں خصوصی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اشتیاق امیر مقام کو گزشتہ دنوں ایف آئی اے نے شانگلہ الپوری…

سیدو شریف ائیرپورٹ کو اکتوبر2019 تک کھول دیا جائےگا،مرمتی کام شروع

زما سوات (18مئی2019ء)ڈپٹی کمشنر سوات کا بڑا اعلان، سیدو شریف ایئرپورٹ کو ڈومیسٹک فلایٹئس کیلئے اکتوبر 2019سے کھولنے کا اعلان کردیا ایئرپورٹ کو انٹر نیشنل معیار کا بنانے کیلیے دو ارب روپے کی لاگت سے 1400کنال اراضی خرید لی گئی ایئرپورٹ کے…

قصائیوں کی شامت آگئی،انتظامیہ نے بیس کلو قیمہ ضائع کردیا

زما سوات (18مئی2019ء)انتظامیہ کا مینگورہ شہر میں باسی اور پوٹھے سے بننے والے قیمیاور قصائیوں کے دکانوں پر چھاپے۔ بیس کلو مضر صحت قیمہ ضایع،دو قصایؤں کو جیل بھیج دیا دو درجن کو جرمانے اور کئی کو وارننگ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر…

ڈاکٹروں کے احتجاج میں سول سوسائیٹی اور سیاسی جماعتیں بھی کھود پڑیں

زما سوات (18مئی2019ء) سوات میں ڈاکٹروں کی احتجاج میں شدت آگئی، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی کا بھی ڈاکٹر کی حمایت کا اعلان، سنٹرل ہستپال سے سیدو ہسپتال تک احتجاجی واک اور مظاہرہ، مطالبات کے حل تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان، گذشتہ روز ڈاکٹر…

ماڈل کورٹ میں قتل کے مقدمات کی سماعت،تین ملزمان کو عمر قید،دو بری

زما سوات(14مئی2019ء)سوات میں قائم ماڈل کورٹ کی جج ہاجرہ رحمان نے قتل کے 3مقدمات کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلے سنادئے،2مقدموں میں ملوث 3ملزمان کو عمر قید اور 5,5لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی جبکہ قتل کے تیسرے مقدمے میں ملوث بہن بھائی کو جرم…

سوات میں منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

زما سوات(14مئی2019ء)سوات میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز،گرانفروشوں کی شامت آ گئی، سوات کے سات تحصیلوں میں کارروائی شروع، ایک ہی روز میں ڈیڑھ سو سے زائد منافع خوروں کیخلاف کارروائی، بیس منافع خور سرکاری مہمان، کارروائی…

سوات کے سینئر پی سی ایس آفیسر نعیم اختر کی گریڈ 18 میں ترقی

زما سوات(14مئی2019ء)خیبر پختونخواصوبائی سلیکشن بورڈ نے سوات سے تعلق رکھنے والے سینئر پی سی ایس آفیسر نعیم اختر کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی ہے۔ اسسٹنٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نعیم اختر اس سے پہلیعسکریت پسندی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More