Monthly Archives

مئی 2019

سیدو میڈیکل کالج میں ادارہ جاتی شعبوں کی منتقلی کے لئے اجلاس منعقد

زما سوات (23مئی2019ء)سیدو گروپ ہسپتال اور سیدو میڈیکل کالج کے ادارہ جاتی شعبوں کی نو تعمیر شدہ 500 بستروں کے ہسپتال کمپلیکس میں منتقلی سے متعلق مشترکہ اجلاس کالج آڈیٹوریم سیدو شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت دونوں اداروں کے سربراہ پروفیسر…

نیو جنرل بس سٹینڈ،عوامی خدشات اور تحفظات سے عزیزاللہ گران ن وزیراعلیٰ کو آگاہ کردیا

زما سوات (23مئی2019ء)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنایت صوبہ خیبرپختونخوا عزیزاللہ گران خان نے پشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان سے ملاقات کرکے ان کو نیوبس سٹینڈ کے حوالے سے بعض عوامی خدشات اورتحفظات سے تفصیلی طور پر آگاہ کردیا، ایم…

اوڈیگرام میں کھلی کچہری کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر نے احکامات جاری کردئے

زما سوات (23مئی2019ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ اوڈیگرام میں مقبرے سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائیگا، کھلی کچہریوں میں پیش کردہ مسائل بتدریج حل کریں گے، علاقے میں ہوائی فائرنگ برداشت نہیں جائیگی ماربل کمپنیوں سے خارج ہونیو الا…

حکومتی عدم توجہ اور صحافیوں کو درپیش خطرات

خیبرپختونخوا ہ سمیت ملک بھر میں صحافیوں کو تحفظ دینے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا دکھائی نہیں دے رہا صحافیوں کے اغواء،قتل،انہیں دھمکانے اور تشدد کے واقعات معمول بن گئے ہیں۔حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات…

سیاحوں کو ہرقسم سہولیات مہیا کی جائے گی،فضل حکیم

زما سوات ڈاٹ کام (21مئی2019ء)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے دوران ملک بھر سے سوات کی سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کی سیکورٹی اور سفری سہولیات کیلئے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ اس ضمن میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کو…

اسسٹنٹ کمشنر نے گرانفروشوں کی کلاس لے لی،وارننگ جاری

زما سوات ڈاٹ کام (21مئی2019ء)اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ کی جانب سے گرانفروشوں کیخلاف کارروائی جاری، مزید درجنوں دکاندار جرمانہ، متعدد کو وارننگ، گرانفروشوں سے سختی سے نمٹنے کا عزم، کسی کو ناجائز منافع خوری اور گرانفروشی کی اجازت نہیں دی جائے گی،…

کالام،شوہر نے بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کردیا

زما سوات(20مئی2019ء)کالام میں شوہر نے مبینہ طور پر گلہ دبا کراپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کالام کے نواحی علاقے اشورن میں مبینہ طور پر صلاح الدین نے اپنی 29 سالہ بیوی مسماۃ (س)کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور گلہ گھونٹ…

نجی کمپنی نے سیدوشریف ائیرپورٹ سے پروازیں شروع کرنے کی حامی بھرلی

زما سوات(20مئی2019ء)سیدو شریف ائیرپورٹ پر پرائیویٹ کمپنی نے پروازیں شروع کرنے کی حامی بھرلی،چند روز میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ساتھ معاہدہ دستخط ہوگا،اب ائیرپورٹ پر دو سے تین ماہ میں سروس کا اغاز ہوجائیگا عوام میں خوشی کی لہر،ڈپٹی کمشنر…

سوات کے قصائیوں کی چھریاں تیز،لوگوں کو بےوقوف بنانے کا سلسلہ جاری

زما سوات(20مئی2019ء)سوات میں قصائیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ اپنا کرلیا،بچھڑے کو گوشت کو کچا گوشت کانام دیکر 370روپے کی بجائے 450روپے سے 500روپے تک فی کلوفروخت کرنے لگے،بڑا گوشت بھی 370کی بجائے 400روپے میں فروخت ہورہا ہے،مینگورہ…

سوات پولیس نے رمضان کے آخری عشرے کے لئے سیکورٹی پلان تیار کرلیا

زما سوات (19مئی2019ء)سوات پولیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرے کیلئے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا،شاپنگ مارکیٹوں اور بازاروں میں اضافی نفری تعینات خواتین مارکیٹوں میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھی تعیناتی عید کے موقع پر تمام پولیس اہلکاروں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More