Yearly Archives

2019

ملک کے تینوں ستون اپنی حدود میں رہیں گے تو مشکلات پیدا نہیں ہوں گی، وزیر خارجہ

ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس وقت بھارت 2 سوچوں میں تقسیم دکھائی دے رہا ہے، بھارت میں ایک طرف سیکولرازم اور دوسری طرف ہندوتوا سوچ ہے جب کہ بھارت کی کوئی ایسی ریاست نہیں جہاں احتجاجی ریلی نہ نکلی…

نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی حکومت بھی آصف زرداری سے متفق ہے، نیب اور ملکی معیشت ساتھ نہیں چل سکتے،حکومت کو واضح طور پر متعصبانہ کوششوں کے…

شدید سردی میں کوئی بھی شخص بغیر شیلٹر کے نہ رہے، وزیراعظم کی ہدایت

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلی اس بات کو یقینی بنائیں کہ شدید سردی میں کوئی بھی شخص بغیر شیلٹر کے نہ رہے اور جولوگ پناہ گاہوں میں نہیں ہیں، انتظامیہ انہیں کھانا…

وزیراعظم کا دامن صاف اور انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آئے روز نیب کے خلاف محاذ کھولنے والے لیگی ترجمانوں کا نیب ترمیمی آرڈیننس پر سیاست کرنا افسوسناک ہے، وزیراعظم عمران خان کا دامن صاف ہے، انہیں احتساب کا کوئی…

اسفندیار امیرزیب کو بچھڑے بارہ برس بیت گئے

شہزادہ میانگل اسفندیار امیر زیب کو بچھڑے بارہ برس بیت گئے، 28 دسمبر2007 کو بم دھماکے میں شہید ہوئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر تعلیم صوبہ خیبرپختونخوا شہزاہ میانگل اسفندیار امیرزیب کی شہادت کے بارہ سال پورے ہوگئے ۔ اسفندیار امیر زیب…

تحریک انصاف کی حکومت نے خواتین کی فلاح و بہتری کے لئے اقدامات کئے ہیں،محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی فلاح وتر قی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے اپنے منشور کے تحت خواتین کی فلاح و بہتری کیلئے نظر آنے والے اقدامات کئے ہیں۔ خصوصی طور پر شعبہ…

تحریک انصاف کی حکومت عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے،عاطف خان

سینئر صوبائی وزیر کھیل، ثقافت و سیاحت محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ ضلع بھر میں سوئی گیس، بجلی، مواصلات و تعمیرات، سڑکوں کی تعمیر و بحالی، سیاحتی مقامات کی ترقی کے منصوبوں پر کام…

مینگورہ سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے تمام شہروں کی روزانہ صفائی یقینی بنائی جائے۔ سیکرٹری بلدیات

خیبر پختونخوا کے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ میاں شکیل احمد نے کہا ہے کہ مینگورہ سٹی سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے تمام شہروں کی روزانہ کی بنیاد پر صفائی کو یقینی بنایا جائے۔ سیاحتی علاقوں کو صاف رکھنے میں متعلقہ اداروں کے علاوہ تاجر برادری، ہوٹل ایسوسی…

پاکستان کے خوبصورت مناظر کی عکس بندی کا مقابلہ

یشنل ٹورزم پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر میاں ذیشان شھزاد کی زیر صدارت میں اجلاس ہوا۔ جس میں نئے سال2020کی ابتدائی سہ ماہی میں پاکستان کی خوبصورتی کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروانے میں پاکستانی فوٹوگرافی کے مقابلوں کا انعقاد کیا…

اپوزیشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس مسترد کردیا

اکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اپنی حکومت کے ہر منصوبے کی انکوائری روکنے کے لئے نیب آرڈیننس لا رہے ہیں ، سلیکٹڈ حکومت کا نیب آرڈیننس اپنی کرپٹ حکومت اور دوستوں کو این آر او دینے کی سازش ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More