Yearly Archives

2018

ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ خان گران کا بغیر پروٹوکول اور سکیورٹی کے مینگورہ بازار میں شاپنگ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 دسمبر 2018ء)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ خان گران نے کہا ہے کہ میں عوامی خادم ہوں ایک عام شہری کی طرح لوگوں کے ساتھ زندگی گزار رہاہوں میں پرٹوکول اور وی آئی پی کلچر…

سوات کی تحصیل چارباغ میں قائم نادراآفس منتقلی کا فیصلہ کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں قائم نادراآفس منتقلی کا فیصلہ کرلیا گیا ،پوسٹ آفس بھی کئی عرصہ سے غیر فعال ہے ،فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو شدید احتجاج کریں گے ،ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت…

وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا ایک روزہ دورہ سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 دسمبر 2018ء) وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا حلقہ پی کے 5کے ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان کی رہائش گاہ آمد ضیاء اللہ بنگش نے وہاں پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے…

ملم جبہ کے بلند ترین برف پوش چوٹیوں کے دامن میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 دسمبر 2018ء) سوات کے بلند ترین سیاحتی مقام ملم جبہ کے برف پوش چوٹیوں کے دامن میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر ہوگیا۔ میلہ میں ملک بھر سے آنے والے سیاح برف اور برفانی کھیلوں سے خوب لطف اندوز…

سوات علاقہ منگلور کے گاؤں میرہ میں شادی شدہ خاتون کی ذبح شدہ لاش برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 دسمبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور کے گاؤں میرہ میں نامعلوم افراد نے خاتون کو تیز دھار آلہ سے ذبح کردیا۔ پولیس اسٹیشن منگلور کے مطابق گاؤں میرہ میں گھر سے خاتون کی ذبح شدہ لاش برامد کرلی گئی ہے جس کی…

تختہ بند میں ٹریکٹر ٹرالی نے چار سالہ بچے کو کچل دیا،مشتعل عوام نے ٹریکٹر کو اگ لگادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 دسمبر 2018ء) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ تختہ بند میں ٹریکٹر ٹرالی نے بچے کو کچل دیا۔ پولیس سٹیشن رحیم اباد کے مطابق تختہ بند کے علاقہ سلطان آباد میں ٹریکٹر ٹرالی نے چار سالہ بچے کو کچل دیا جس کے…

ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر کے بھتیجے کا صحافی پر مبینہ تشدد اور اغواء کی کوشش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ڈاکٹر حیدر کے بھتیجے کا خوازہ خیلہ ہسپتال کے سامنے سینئر صحافی اور خوازہ خیلہ پریس کلب کے صدر رفیع اللہ پر تشدد اور اغواء کی…

آئندہ بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکل فروخت نہ کی جائے ،ڈی پی او سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 دسمبر 2018ء) ضلعی پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور نے اپنے دفتر میں سوات میں مختلف شاہراہوں پر موٹرسائیکل حادثات اور چوری کی بڑھتی ہو ئی شرح اور موٹر سائیکل کے ذریعے وارداتوں پر قابو پانے کیلئے ضلع…

ملم جبہ میں آج دو روزہ اسکی اینڈ سنو فیسٹول کا آغاذ ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 دسمبر 2018ء) سوات کا سیاحتی مقام ملم جبہ جوکہ سطح سمندر سے نو ہزار دو سو فٹ بلندی پرواقع ہے اور پورے ملک میں برف کی وجہ سے شہرت کا حامل ہے میں دو روزہ اسکی اینڈ سنو فیسٹول کا آغاذ آج بروز ہفتہ سے ہوگا۔…

بھارت سے رہائی پانے والا مینگورہ کا رہائشی عبداللہ وطن واپس پہنچ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 دسمبر 2018ء) بھارت سے رہائی پانے والا مینگورہ سوات کا رہائشی عبداللہ وطن واپس پہنچ گیا، اسے آج واہگہ بارڈر پرحکام کے حوالے کردیا گیا ، شہری پاکستان کی سرزمین پرداخل ہوتے ہی سجدہ ریز ہوگیا۔ 21 سالہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More