آج کی خبریں فضل حکیم خان کی والدہ کی نماز جنازہ گراسی گروانڈ میں ادا کر دی گئی عدنان باچا دسمبر 30, 2021 0 مرحومہ علیل ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں اور جمعرات کو انتقال کر گئی تھی
آج کی خبریں سوات پریس کلب کے انتخابات مکمل،سعیدالرحمن چئیر مین، نیاز احمد خان جنرل سیکرٹری منتخب عدنان باچا دسمبر 30, 2021 0 سوات پریس کلب، یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے نئے کابینے عمل میں لائے گئے
آج کی خبریں سوات پریس کلب کے انتخابات مکمل، سعید الرحمن چئیر مین منتخب عدنان باچا دسمبر 30, 2021 0 اسی طرح مشرق ٹی دی کے نیاز احمد خان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے
آج کی خبریں وزیراعلیٰ کا بڑا اقدام، کم گیس پریشر کے مسلے کے حل کے لئے اقدامات شروع عدنان باچا دسمبر 28, 2021 0 6 اعشاریہ 25 کلومیٹر اضافی پائپ لائن مینگورہ گیس ایس ایم ایس سے حاجی بابا ہائیر سیکنڈری سکول تک بچھا ئی جائے گی
آج کی خبریں حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کے بیٹے نے ایک اور دکان خرید لی عدنان باچا دسمبر 28, 2021 0 ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ اس سے قبل بھی مذکورہ رکن اسمبلی اور ان کے رشتہ داروں نے کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں خرید رکھی ہے
آج کی خبریں سوات میں ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کریں گے،محمد امین عدنان باچا دسمبر 28, 2021 0 بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھر پور حصہ لیں گے
آج کی خبریں سوات میں تبدیلی دکھائی دینے لگی، درجہ چہارم ملازم نے ” 79 لاکھ ” روپے کا مکان خرید لیا عدنان باچا دسمبر 28, 2021 0 درجہ چہارم ملازم کی تنخواہ بمشکل سے گھر کا خرچہ برداشت کرسکتی ہے ،مکان خریدنا یا اپنے گھر میں ایک کمرہ تعمیر کرنا دور کی بات ہے
آج کی خبریں مالم جبہ میں زریاب ہوٹل کا افتتاح کردیا گیا عدنان باچا دسمبر 27, 2021 0 ہوٹل ہر قسم کی جدید سہولیات سے آراستہ ہونے کا ساتھ ساتھ سیاحوں کو پرسکون ماحول فراہم کررہا ہے ۔ یہاں کا سٹاف خندہ پیشانی سے لوگوں کو خوش آمدید کہتا ہے
آج کی خبریں راولپنڈی میں ٹریفک حادثہ، بحرین کے دو نوجوان جاں بحق عدنان باچا دسمبر 26, 2021 0 دونوں نوجوان آپس میں چچیرے بھائی تھے
آج کی خبریں سوات،ڈپٹی کمشنر جنید خان کا مٹہ کے سیاحتی مقام سلاتنڑ کا دورہ عدنان باچا دسمبر 24, 2021 0 ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وادی سلاتنڑ کا شمار سوات کے خوبصورت مقامات میں ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے سلاتنڑ اب تک سیاحوں کی نظروں سے اوجھل رہا ہے