Yearly Archives

2024

لاسونہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خوراک اور غذائی تحفظ کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں لاسونہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خوراک اور غذائی تحفظ کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،خوراک، غذائی تحفظ، دودھ پلانے والی خواتین اور پانچ…

ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنان کا انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل نور ولی خان…

قلعہ بالاحصار پشاور میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل نورولی خان سے ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آئ جی ایف سی نے سماجی کارکنان کی ضلع مہمند کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ قبائلی…

جنرل منیجر کی معطلی کے بعد ڈبلیو ایس ایس سی کے آڈٹ کے احکامات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات و سی ای او ڈبلیو ایس ایس سی قاسم علی خان نے ڈبلیو ایس ایس سی کمپنی کے 2023 تا 2024 فائننشل ائیر کا آڈٹ کرانے کے احکامات جاری کردئے ہیں، ڈی سی سوات نے سکرونٹی کمیٹی کو ایک ہفتے کا وقت دے دیا، ایک ہفتہ…

مٹہ فضل بانڈہ میں مکان کی چھت گر گئی، چار افراد جاں بحق،چھ زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ فضل بانڈہ میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فضل بانڈہ میں شدید برفباری اور بارش…

سوات میں بارش و برفباری، سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی مقامات میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، اپر سوات ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے سڑکوں سے برف ہٹانے اور راستے کھولنے کا کام بدستور جاری ہے ۔ ترجمان یو ایس ڈی اے سعید الرحمان کے مطابق…

امن جرگہ ملاکنڈ ڈویژن اور عمائدین کالام کا الیکشن فنڈزمیں خرد برد کے حوالے تحقیقات کا مطالبہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) امن جرگہ ملاکنڈ ڈویژن اور عمائدین کالام کا الیکشن فنڈزمیں خرد برد کے حوالے تحقیقات کا مطالبہ، این اے 2کے بالائی علاقوں کے 90 فیصد مکین نقل مکانی کر چکے ہیں،کامیاب امیدواروں نے 80 ہزار سے زائد اور دیگر امیدواروں نے…

اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بالائی علاقوں میں سڑکوں کی صفائی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں حالیہ برفباری کے دوران اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھاری مشینری کے ذریعے کالام میں تحصیل روڈ، مین بازار روڈ، کوکونل روڈ اور مرکزی شاہراہ سے فوری طور پر برف ہٹاکر آمد ورفت کے لئے بحال رکھا ہے۔ این ایچ اے…

سوات، ٹیکس جمع کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ ٹیکس آفس کے قیام کی منظوری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹیکس اکھٹا کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ ٹیکس آفس کے قیام کی منظوری دیدی گئی ہے اور اس ضمن میں اراضی حاصل کرنے کے لئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔کمشنر ان لینڈریونیو مردان ریجن کے دفتر سے جاری کردہ حکمنامے میں…

سوات، حلقہ پی کے 6 میں پانچ امیدوار مقابلے کے لئے تیار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، سوات میں صوبائی اسمبلی کے آٹھ اور قومی اسمبلی کے تین حلقے ہیں جس پر مجموعی طور پر 145 امیدوار…

نواز شریف کے آتے ہیں ترقی کے نئے سفر کا آغاز ہوگا،امیر مقام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواکے صدرانجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ میاں نواز شریف عوامی طاقت سے برسراقتدار آکر ملک میں ترقی کارُکا ہوا سفر دوبارہ شروع کریں گے،یکم فروری کو سوات کے عوام قائد میاں نوازشریف کا تاریخی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More