Yearly Archives

2019

سوات، مہوڈنڈ میں سنو جیب ریلی کا انعقاد،خواتین سمیت پچیس ڈرائیوروں کی شرکت

مہوڈنڈ میں سنو جیب ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ فرنٹئیر فور بائی فور کلب کے زیر اہتمام سیاحتی مقام مہوڈنڈ جھیل میں سنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پانچ خواتین سمیت 32 ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔

سوات، نجی سکول میں سالانہ تقریب، سائنس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد

الہدیٰ پبلک سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور سائینس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں سکول کے بچوں اساتذہ اور اُن کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں بچوں نے خاکے،ملی نغمے،تقاریر اور مختلف ٹیبلو پیش کئے جن سے…

سوات، مختلف واقعات میں ایک خاتون اور بچی زخمی

سوات میں مختلف واقعات میں بچی اور خاتون زخمی ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں مسماۃ (م) زوجہ محمد یونس ساکن مندور سمبٹ پانی لانے کے لئے چشمے پر گئی ہوئی تھی کہ وہاں موجود نامعلوم شخص نے اُسے پتھر کے وار سے…

حکومتی پالیسی کی روشنی میں تمام مدارس کی رجسٹریشن کی جائے گی،جی او سی

جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا نے کہا ہے کہ مداس دین اور ملک کی بے پنا ہ خدمت کررہے ہیں، تمام طبقات کی طرح علماء کا بھی سوات میں امن کے استحکام میں کلیدی کردار ہے، مدارس دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم خاص طور پر…

اوڈیگرام میں بجلی شارٹ سرکٹ سے تین دکانوں میں آتشزدگی

اوڈیگرام میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اُٹھی، 3دُکانیں جل کر راکھ اور27 لاکھ روپے کانقصان۔گزشتہ رات اوڈیگرام میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 3دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

مینگورہ ، غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈے ختم کرنے کے لئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن

مینگورہ میں غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کوختم کرنے کے لئے ایک ہفتہ کی ڈیڈلائن،ٹیکسوں کے حوالے سے دوہرے طریقہ کار مستردکردیا گیا۔سوات ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا ایک غیرمعمولی اجلاس جنرل بس سٹینڈ میں زیرصدارت سوات ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے صدر خائستہ باچا…

بونیر پولیس کے مینگورہ میں غیرقانونی چھاپے، مقامی پولیس خاموش تماشائی

بونیر پولیس کی سوات کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی چھاپے، چار افراد کو گاڑیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا۔گزشتہ تین روز سے بونیر پولیس کی جانب سے مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں غیر قانونی چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے اور ڈی ایس پی رجب علی کی…

روزنامہ چاند کی کامیابی کے بعد چاند ویب ٹی وی لانچ کردیا گیا

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آزادی صحافت پریقین رکھتی ہے، قیام امن کے لئے سوات کے صحافیوں نے جوقربانیاں دی ہیں حکومت ان کی قربانیوں کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہو ں…

لکی مروت: مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ

صوبے بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 83ہوگئی ہے۔ لکی مروت کے علاقے اباخیل سے 5 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ضلع لکی مروت کے ہی علاقے ماماخیل سے بھی پانچ سالہ بچے کو پولیو وائرس نے متاثر کیا ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More