Monthly Archives

جنوری 2020

برطرف وزراء کو ایک اور موقع دیں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ہدایت

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آئی جس کے مطابق  ملاقات میں وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سے کہا کہ برطرف وزراء کو ایک موقع ضرور دیں، آپ پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ڈالنا چاہتا مگر میں سمجھتا ہوں آپ لوگوں…

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات

جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مفاہمتی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف…

وزیر خارجہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

ملاقات میں  زلمےخلیل زاد نے شاہ محمود قریشی کو طالبان سے امن مذاکرات کی حالیہ صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ طے پانے سے "انٹرا افغان مذاکرات" کی راہ ہموار ہو گی۔ اس موقع پر  شاہ محمود قریشی کا…

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے والے فلسطینیوں پر حملہ

اسرائیلی پولیس مسجد اقصیٰ میں زبردستی گھسی اور نمازیوں پر ربر کی گولیاں برسائیں۔ فلسطین کی صورتحال مانیٹر کرنے والی اسلامی وقف آرگنائزیشن نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ یہ مسلسل تیسرا جمعہ ہے جب اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں صبح نماز کے…

کورونا وائرس، ہلاکتیں 213 ہوگئیں، عالمی ادارہ صحت نے ایمرجنسی نافذ کردی

جینیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے چین سے باہر لوگوں میں وائرس پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ہنگامی حالت نافذ کرنے کی اصل وجہ یہ نہیں کہ چین میں کیا ہورہا ہے بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ…

کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس پاکستان نہ پہنچ سکیں

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے لیب ڈویژن کے انچارج ڈاکٹر محمد سلیمان نے بتایا تھا کہ جاپان نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک ہزار نمونوں کی کٹس پاکستان بھجوا دی ہیں جو جمعے کی صبح موصول ہوں گی جس کے بعد کم از کم ایک ہزار مشتبہ نمونوں…

حکومت اگر اپنے حق پر ہی سو جائے تو سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہور رجسٹری میں محکمہ آبپاشی کی اپیل پر سماعت کی۔ اس دوران انکشاف ہوا کہ محکمہ آبپاشی نے ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف…

بھارت کو بتادیا ہے کہ جنگ شروع کرے گا تو ختم ہم کریں گے، ترجمان پاک فوج

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ فروری 2019 میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی لیکن افواج پاکستان کی تیاری اور مؤثر جواب نے امن کا راستہ ہموار کیا، تینوں سروسز نے اپنے آپ کو قابل فورس کے طور پر منوایا، پاکستانی قیادت نے اس خطرے کو احسن…

شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

لندن میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ من گھڑت اسٹوری عمران خان نیازی کی ہدایت پر چھاپی گئی، نیب اورنیازی کا گٹھ جوڑ نہ ہوتا تو میرے خلاف آشیانہ کیس نہ ہوتا، چیف جسٹس نے عدالت میں کہا کہ نیب بتائے شہبازشریف نے کہاں کرپشن…

70 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کرنے والا ملزم بری

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ملزم کی شناخت پریڈ نہیں کرائی گئی۔ ملزم کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان بھی ریکارڈ نہیں کرایا گیا۔ پولیس کے مطابق عمیر صدیقی نے گلشن معمار میں ہوٹل پر فائرنگ کرکے دو افراد نیاز گل اور اقبال پٹھان کو قتل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More