Yearly Archives

2020

ڈیڈک آفس سوات میں تحریک انصاف کی سیاسی بیٹھک،چائے پانی بھی سرکاری خرچے پر

ڈیڈک آفس میں غیر قانونی سیاسی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، سرکاری دفتر میں تحریک انصاف کی ضلعی کابینہ کا تعارفی اجلاس، چائے پانی بھی سرکاری خرچے سے کیا گیا۔ ڈیڈک آفس سوات میں تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں شرافت علی کی زیر صدارت نئی کابینہ کا…

سوات کی تباہ حال ٹراوٹ ہچریاں حکومتی امداد کی منتظر، ہچریوں کے فروغ کے لئے مختص اربوں روپے بھی غائب

سوات میں حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والی ٹراوٹ فش ہچریاں تا حال حکومتی امداد سے محروم، فش ہچریوں کے لئے مختص کردہ فنڈ بھی غائب ہوگیا، دو سو زائد فش ہچریون کے مالکان شدید مشکلات کا شکار ہوگئے

موسم سرما میں پہلی بار سیاحوں کی ریکارڈ آمد

سوات کے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد کی وجہ سے بحرین،کالام،مالم جبہ اور دیگر علاقوں کے فل ہوگئے۔ کمروں کا ملنا مشکل،سیاح مشکلات کا شکار۔ ذرائع کے مطابق سوات میں موسم سرما میں پہلی بار سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمد کی وجہ…

سوات میں لینڈ مافیا نے کروڑوں کی اراضی ضبط کرلی،متاثرہ شخص نے میڈیا کا سہارا لے لیا

لابابا مینگورہ کے رہائشی عطا ء اللہ نے کہا ہے کہ میرے ساتھ دھوکہ کیا گیا، مجھے انصاف دیا جائے، اراضی کے لین دین میں کروڑوں لیئے گئے اور اراضی میرے نام نہ ہوئی سودا کرنے والے بھی مکر گئے ہیں کبھی کچھ اور کبھی کچھ کہتے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 63 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2260 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More