Yearly Archives

2020

سوات میں واحد ایم آر آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب

سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ایم آر آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب، اسپتال انتظامیہ نے چھپ سادھ لی جبکہ مریض خوار ہونے لگے۔ سوات کے سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ایم ار آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب پڑی ہے

خوازہ خیلہ میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگا دی

خوازہ خیلہ بانڈئی میں رات ایک بجے کے درمیان نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں ایک ویگو اور ایک کرولہ موٹرکار جل کر مکمل طور پرخاسکترہوگئیں جبکہ ایک گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا

سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوی ایشن کے انتخابات، ایک گروپ کی صدارت شہزاد عالم اور دوسرے کی سعیدالرحمان…

سوات میں دو دو الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ایک گروپ کے صدر شہزاد عالم جبکہ دوسرے گروپ کے سعیدالرحمان صدر منتخب ہوگئے

سوات کے صحافیوں میں اختلافات برقرار، برادری دو گروپوں میں تقسیم

سوات کے صحافیوں میں اختلافات برقرار، ایک دن میں دو الیکٹرانک میڈیا ایسوی ایشنزکے انتخابات،پریس کلب انتخابات میں ایک گروپ کاغذات تک جمع نہیں کرائے۔ گزشتہ روز سوات پریس کلب میں انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں کے ایک گروپ نے کاغذات…

سردار وقار شہزاد کا پریس کلب کی کابینہ کو مبارکباد

پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے سوات پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوات کے مسائل کو اجاگر کرنے میں بہتر کردار ادا کرنا صحافیوں کی ذمہ داری ہے

سوات پریس کلب کی نئی کابینہ بلا مقابلہ منتخب، مخالف گروپ نے کاغذات جمع نہیں کرائے

سوا ت پریس کلب، سوات یونین آف جرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے انتخابات سال 2021مکمل ہوگئے، محبوب علی سوات پریس کلب کے چیئرمین، فضل رحیم خان یونین آف جرنلسٹس کے کے صدر جبکہ غلام فاروق چیف آرگنائزر بلامقابلہ منتخب ہوگئے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More