Browsing Category
آج کی خبریں
سیدو شریف پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کوگرفتار کرلیا
مذکورہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہیں
یونیورسٹی آف سوات نے سکالرز کےموضوعات تحقیق کے لئے منظور کرلئے
ریسرچ بورڈ کا ساتویں اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں 78 ایم فل اور پی ایچ ڈی کےطلباء وطالبات نے اپنے تحقیقی موضوعات پیش کئے
عمران کو پھانسی دی گئی اور چہرے پر تیزاب پھینکا گیا، شدید تشدد کے نشانات بھی ہیں، ڈی ایس پی عالم زیب
ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ سی ڈی آر کی مدد سے اصل ملزمان کے کافی قریب پہنچ گئے ہیں اور جلد ہی پولیس کے گرفت میں ہوں گے
سیدو شریف، عمران کے قتل کی ایف آئی آر درج، ملزمان کی تلاش جاری
سیدو شریف پولیس اسٹیشن میں کئی افراد کو کیس میں شامل تفتیش کیا جا رہا ہے اور جلد ہی اصل ملزمان تک پہنچ جائیں گے
چوہے مار مہم کا آغاز، دو سو چوہے ٹھکانے لگا دئے گئے
عوام کسی بھی قسم کے شکایات کیلے صبح 9 بجے سے 5 بجے کے درمیان ہمارے ہیلپ لائن نمبر 1334 پر رابطہ کریں
سوات میں ڈکیت گروپ کے دو ارکان گرفتار، ملزمان نے مالم جبہ اور کالام میں سیاحوں کو لوٹا تھا
ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہیں
کالام میں پٹرول پمپ مالک کے خلاف ایکشن، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
اے سی بحرین ہدایت اللہ کی ہدایت پر بحرین پولیس نے مہنگے داموں پیٹرول فروخت کرنے والے اسپین گل اور پشمال میں واقع پمپ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
اسلامپور، سرکاری سکول میں سیاسی تقریب، لوگوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ
تقریب میں ایم پی اے عزیز اللہ گران شریک ہوئے اور شرکاء سے خطاب بھی کیا
مالم جبہ انٹری فیس 500 روپے مقرر، سیاحوں کا مالم جبہ سے بائیکاٹ، ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا
سیاحوں کا کہنا ہے کہ 500 روپے انٹری فیس سے سیاحت کو شدید نقصان پہنچے گا