Browsing Tag

Barikot

بریکوٹ : سیلابی ریلے میں بہنے والے تیسرے شخص کی لاش بر آمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ میں گزشتہ روز سیلابی ریلے میں بہنے والے تیسرےشخص کی لاش نکال لی گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آج دوبارہ آپریشن شروع کردیا گیا اور بریکوٹ کے قریب لاش پل کے نیچے سے برآمد کرلی گئی ہے، دانش نامی شخص…

بریکوٹ اسپتال انتظامیہ کا اپنے ہی سٹاف ممبر کا کورونا ٹیسٹ کرنے سے انکار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ اسپتال انتظامیہ نے اپنے ہی سٹاف ممبر کا کورونا ٹیسٹ کرنے سے انکار کردیا۔ سیدو شریف کے رہائشی محمد علی ولد سردار علی جو کے سی پی کڑاکڑ میں ڈیوٹی پر مامور ہیں، محمد علی فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں اور دیگر…

بریکوٹ: ٹریفک حادثے میں خواتین و بچوں سمیت 18 زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقے ناواگئی میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 18 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کی آمد پر پابندی کے باوجود صوابی سے سوات آنے والی سیاحوں کی پک اپ ڈاٹسن تیز رفتاری اور بریک فیل…

کے پی فوڈ اتھارٹی کا بریکوٹ بازار کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی خیبر پختونخواہ ٹیم کا بریکوٹ بازار کا اچانک دورہ، اشیائے خوردونوش کی دکانوں کا معائنہ، ناقص صفائی پر 4 بیکریز کو جرمانہ، معتدد کو وارننگ جاری کردی گئی، فوڈ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن…

بریکوٹ میں ٹریفک حادثہ 2افرادزخمی

سوات(زماسوات ڈاٹ) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹا ابوہا میں روڈ پر حادثہ، 2 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122کی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل…

بریکوٹ،زمین کے تنازعے پر فائرنگ،دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )تحصیل بریکوٹ کے دور افتادہ علاقہ سنڈوکہ میں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ، نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ، لاشوں کو بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق…

بریکوٹ میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،عباس خان افریدی

اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ عباس خان افریدی نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے سب ڈویژن بریکوٹ میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہم نے حفاظتی اقدامات عوام کی فلاح اور بہبود کیلئے اٹھائے ہے۔ تمام چیک پوسٹوں پر محکمہ صحت۔ محکمہ پولیس۔محکمہ…

سوات: شدید ذہنی دباؤ نے 55 سالہ شخص کی جان لے لی

تحصیل بریکوٹ کے علاقہ دیوالگئی میں 55 سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹمیرہ دیوالگئی میں عمرین ولد سرگن نے اپنے مویشیوں کے تبیلے میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ہے ۔ لاش کو…

بریکوٹ سکول واقعہ، چیف سیکرٹری نے انکوائری کے احکامات جاری کردئے

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم نے سکول کی دیوار گرنے کے واقعے کی انکوائری کے احکامات جاری کردئے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ واقعے کی 12 گھنٹوں کے اندر اندر انکوائری کی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا…

شنگردار، موٹر کار کی ٹکر سے خاتون اور بچی سمیت تین افراد زخمی

سوات کے علاقہ شنگردار میں موٹر کار کی ٹکر سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شنگر دار میں سڑک کنارے تیز رفتار موٹر کار جسے ڈرائیور احمد خان ولد شیر بہادر چلا رہا تھا تین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More