اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

Charbagh

چارباغ،پولیس اسٹیشن سے فرار ڈکیت کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء)چارباغ پولیس اسٹیشن سے فرار ہونے والے ڈکیت کو پولیس نے چپریال میں دوبارہ گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم فضل ہادی عرف پیر چارباغ میں بینک کے تالے توڑنے،یوٹیلٹی سٹور کو لوٹنے اور ڈکیتی کی دیگر وارداتوں میں…

بنجوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 23 سالہ نوجوان قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11 نومبر2017ء) چارباغ کے علاقہ بنجوٹ میں23 سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ بنجوٹ میں نصرت علی ولد سلطنت خان کی لاش علاقہ میں ایک کھیت کے قریب ملی جس…

چارباغ،بینک ڈکیتی میں ملوث خطرناک گروہ کو گرفتار کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء)چارباغ پولیس نے بینک اور یوٹیلٹی سٹور کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا،ایس پی اپر سوات مشتاق احمد، ڈی ایس پی باچا حضرت اور ایس ایچ اوایاز خان نے چارباغ پولیس سٹیشن میں پریس کانفرنس کرتے بتایا کہ بینک…

چارباغ،کھیتوں سے پرانے مارٹر گولے برآمد کر کے ناکارہ بنا دئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) سوات کے علاقہ چارباغ میں چھپائے گئے مارٹر گولے برآمد کر لئے گئے،پولیس کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقہ توہا میں کھیتوں سے دو عدد پرانے مارٹر گولے برآمد کئے گئے جسے پولیس نے تحویل میں لے کر بی ڈٰی ایس…

بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن21اکتوبر سے ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)تحصیل بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہفتہ 21 اکتوبر سے ہوگی ، تحصیل بابوزئی کی گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے 30اکتوبر کی ڈیڈ لائن، جبکہ بعد میں ان گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز…

چارباغ میں رات گئے ڈکیتی کی واردات،بینک اور سٹور کے تالے توڑدئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :16اکتوبر2017ء) چارباغ میں ڈکیتی کی واردات،نامعلوم چوروں نے بینک اور جنرل سٹور کے تالے توڑ دئے،پولیس کےمطابق تحصیل چارباغ میں گزشتہ رات ایک بجے سے 2 بجے کے درمیان نامعلوم چوروں نے حبیب بینک اور قریبی جنرل سٹور میں…

چارباغ سے لاپتہ ہونے والے وکیل کو سیدو شریف سے برآمد کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء )چارباغ سے لا پتہ ہونے والے وکیل کو پولیس نے سیدو شریف سے بر آمد کرلیا،پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز چاباغ کچہری سے لاپتہ ہونے والے وکیل و امن کمیٹی ممبر محب اللہ کو پولیس نے موبائل فون کے سی ڈی آر کی مدد…

چارباغ،عدالت میں پیشی کے بعد وکیل و امن کمیٹی ممبر پراسرار طور پر لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :7اکتوبر2017ء )چارباغ کے علاقہ دکوڑک سے امن کمیٹی کے ممبر و ایڈوکیٹ محب اللہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے،سوات کے علاقہ چارباغ پولیس کے مطابق نعیم اللہ ولد محمد انور سکنہ دکوڑک نے پولیس کو بیاں دیتے ہوئے کہا کہ میرا…

سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ،ایک فوجی جوان زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء ) چارباغ میں نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا،جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقہ کنڈؤ میں…

چارباغ میں ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق،چار افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اکتوبر2017ء )سوات کے علاقے چار با غ کے گاؤں ولی آباد میں مو ٹر کار اور سوزوکی میں تصادم خاتون جا ن بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ٗ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اور بعد ازاں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا…