Browsing Tag

Flour

مینگورہ، سرکاری آٹا عوام کی دسترس سے باہر، دکانداروں نے آٹا دینے سے انکار کردیا

مینگورہ میں آٹا ڈیلروں کی جانب سے سرکاری آٹا غائب کردیا گیا ، عوام کو سرکاری آٹا موجود ہونے کے باوجود نہیں دیا جا رہا، ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر میں آٹا ڈیلروں کی جانب سے عوام کو سرکاری آٹا فراہم نہیں کیا جا رہا جبکہ لوگوں کا کہنا ہے

سوات میں سرکاری آٹے کی عام تھیلوں میں فروخت

سوات میں سرکاری آٹا دوسرےعام تھیلوں میں بند کرکے فروخت کرنے کا انکشاف ہوا تھا ،جس پر مینگورہ میں 3 آٹا ڈیلرز کو محمکہ خوراک نے دھر لیا اوراسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ریاض خان نے آٹا ڈیلروں کے دکانوں کو سیل کردیا

سوات میں تاجروں اور انتظامیہ کی اہم بیٹھک،عوام کو سستے ریٹ پر آٹا فراہمی کی یقین دہانی

ناجائز منافع خوروں کے روک تھام اور ارزاں نرخ پر آٹا فراہم کرنے بارے انتظامیہ اورتاجروں کی اہم بیٹھک، سوات میں لوکل آٹا808روپے اور پنجاب آٹا 1050 روپے فی تھیلہ آج سے دستیاب ہوگا، ڈپٹی کمشنرسوات کی صدارت میں ہونیوالے اجلاس میں اہم فیصلے،…

سوات لاک ڈآون، 20 کلو آٹے کی قیمت میں سو روپے اضافہ

ضلع سوات میں تین دن کے لاک ڈاون کی خبر سنتے ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ ضلع بھر میں بیس کلو اٹے کی قیمت میں سو روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آٹے کی بیس کلو بیگ کی قیمت 950 روپے تھی جبکہ آج وہ قیمت 1050 روپے تک پہنچ…

سوات، تحصیل مٹہ کے مختلف مقامات میں روٹی کا وزن100گرام تک پہنچ گیا

سوات کی تحصیل مٹہ میں کم وزن روٹی فروخت ہونے لگی،نانبائیوں نے روٹی کا وزن 100گرام کردیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے مین بازار میں نانبائیوں نے روٹی کاوزن کم کردیا ہے اور اطلاعات آئی ہے کہ 100گرام روٹی فروخت کی جا رہی ہے۔ لوگوں کا…

سرخ آٹے کا استعمال صحت کے لئے مفید ہے،فوڈ اتھارٹی

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی سوات نے سرخ آٹے کو صحت کے لئے مفید قرار دے دیا۔ کے پی فوڈ اتھارٹی سوات کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سرخ آٹے کا استعمال صحت کے لئے مفید ہے،آٹا ہماری روز مرہ زندگی کی بنیادی غذا ہے ، پریس ریلیز میں…

سوات،تندور برادری کا روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان

تندور برادری کا روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ،انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی،گزشتہ روز تندو ر ایسوسی ایشن ضلع سوات کے صدر لیاقت علی نے ڈپٹی کمشنر سوات سے ملاقات کی،اس موقع پر اے سی بابوزی عامر علی شاہ،اے اے سی جواد خان،اور محکمہ…

ڈپٹی کمشنر سوات کا فلور ملز اور آٹے کے گوداموں کا معائنہ

سوات میں ڈپٹی کمشنر کا فلورملوں، آٹا گودام اور بازاروں کا اچانک معائنہ، فلورمل مالکان کو اعلیٰ معیار کا آٹا فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عامر علی شاہ اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھی موجود تھے، ڈپٹی کمشنر سوات نے متعلقہ…

سوات میں آٹے کی وافر مقدار موجود ہیں،مزید آٹے کی فراہمی بھی جاری ہے،فضل حکیم

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے فیض آباد میں یوٹیلٹی سٹور کا اچانک معائنہ کیا اور وہاں ضروریات زندگی کی اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں…

سوات،حکومت کی جانب سے مقرر کردہ آٹے کا کوٹہ ناکافی قرار

سوات کے لئے مقرر کردہ آٹے کا کوٹہ فلور ملز نے ناکافی قرار دے دیا،فلور ملز مالکان نے آٹا دینے سے انکار کردیا جس کے بعد ڈیلروں کے پاس آٹا نایاب ہو گیا۔مطلوبہ کوٹہ پچاس ہزار تھیلے ہیں جبکہ یومیہ12ہزار فراہم کئے جا رہے ہیں۔سوات کے فلور ملز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More