Browsing Tag

Protest

جے یو آئی دھرنا ختم، کارکنان اپنے اپنے اضلاع کوواپس روانہ ہو گئے

جے یوآئی اور رہبر کمیٹی کے اعلان کے بعد چکدرہ سے جے یو آئی کے کارکن اپنے اپنے اضلاع کو واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ اور صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور نے کارکنوں کو رہبر کمیٹی کے فیصلہ سےآگاہ کیا

مین شاہراہ کی بندش، پشاور اوراسلام آباد جانے والوں کے لئے متبادل ٹریفک پلان کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کا چکدرہ روڈ کی بندش کے بعد اسلام آباد،پشاور اور دیگر شہروں کیلئے جانے والوں کیلئے متبادل ٹریفک پلان کا اعلان،عوام زحمت سے بچنے کیلئے متبادلروٹس استعمال کریں۔ڈسٹرکٹ پولیس افسیر سوات سید اشفاق انور نے…

مولانا فضل الرحمن کا پلان بی، قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) نے پلان بی کے تحت قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمان نے اگلے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پلان بی پر عملدرآمد شروع…

سوات،تاجربرادری نے شٹرڈاؤن ہڑتال نہ کرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)حکومتی نمائندے اور تاجر برادری میں مذاکرات کامیاب، سوات میں 29 اور 30 نومبر کو شٹر ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان، ایم پی اے فضل حکیم نے صدر عبدالرحیم کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی، عبدالرحیم نے ٹی ایم اے ٹیکس…

ووچرز سکول کے اساتذہ اور بچوں کا وزیر اعلیٰ کے حلقہ میں دھرنا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ابائی علاقہ حلقہ پی کے 9 میں نجی سکول کےا ساتذہ اور بچوں کے والدین نے احتجاجی دھرنا دیدیا، گزشتہ روز  ووچر سکولوں کے اساتذہ اور سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے والدین احتجاج کیلئے…

پاکستان وپڈا ایمپلائز پیغام یونین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان وپڈا یمپلائز پیغام یونین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سرکل چیئرمین سید عقل الرحمن نعمانی، جنرل سیکرٹری میاں انور الوہاب، وائس چیئرمین محمد حلیم خان، تیمر گرہ ڈویژن کے چیئرمین…

سوات،واپڈ نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملک بھر کی طرح سوات میں بھی واپڈ نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ واپڈا ہاؤس سے روانہ ہوکر نعروں کی گونج میں پریس کلب پہنچ گیا، سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے…

مسکین قتل کے خلاف کالام میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مسکین قتل کے خلاف وادی کالام میں شدید احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین کا متعلقہ پولیس اور ڈاکٹروں کو بھی شامل تفتیش کرنے، دہشت گردی کے دفعات شامل کرنے اور چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ۔ آج بحرین بازار میں ضلع کی سطح…

سوات کے پیرامیڈکس کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پیرامیڈیکس کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال کی حیثیت برقرار رکھنے اور پیرامیڈیکس کو بلا جواز تنگ کرنے سے گریز کرنے کا مطالبہ، گروینسز کمیٹی کی جانب سے پیرامیڈیکس کے ساتھ متعصبانہ اور ظالمانہ رویہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More