Monthly Archives

مارچ 2019

سوات بار کی اپیل پر وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان بار کونسل کی اپیل پر سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء کا مکمل عدالتی بائیکاٹ ،ہڑتال آج بھی جاری رہیگا ،مطالبات کے منظوری تک احتجاجی تحریک جاری رہیگی گزشتہ روز پاکستان بار کونسل اور صوبائی بار کونسل کی اپیل پر…

سوئی گیس کے بھاری بھرکم بل،صارفین رُل گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھرکم بل موصول ہوگئے،منتخب عوامی نمائندے دعوؤں تک محدود،عملی اقدامات تا حال نہ اُٹھائے جا سکے، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھر کم بل…

سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا،رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد،طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کردئے گئے۔بدھ کے روز سوات چلڈرن اکیڈمی نے مڈل سیکشن کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جس…

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم آج20 مارچ کو مٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مارچ 2018ء) عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کیلئےڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم آج20 مارچ کو مٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے،ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم بدھ 20 مارچ کو مٹہ میں کھلی کچہری لگائیں گے تحصیل…

فضاگٹ کے مقام پر سوزوکی پک اپ دریائے سوات میں جاگری، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مارچ 2019ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ کے قریب سوزوکی پک اپ دریائے سوات میں جا گری، حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جابحق ہوگیا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں دریا سے نکال دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کو واقع کی…

تمام سرکاری محکموں کو مکمل طور پر اقرباء پروری، سفارش اور سیاسی مداخلت سے آزاد کر دیا گیا ہے، عزیز…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات عزیزاللہ خان گران نے کہا ہے کہ عوام کے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے غریب اور امیر کا فرق ختم کردیاہے اور ایک ایسے…

عامرعلی شاہ کارکردگی کی بنیاد پر اے سی بابوزی تعینات کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) سابقہ اے اے سی عامر علی شاہ کو اے سی بابوزی تعینات کردیا گیا،صوبائی حکومت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید عامرعلی شاہ کو بہترین کارکردگی پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزی تعینات کردیا اور باقاعدہ…

صوبہ بھر کے 42افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کردئے،ریاض خان محسود کمشنر مالاکنڈ…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) صوبائی حکومت نے گریڈ17سے لیکر گریڈ20تک کے42افسران کے تبادلوں اور تقرریوںکے احکامات جاری کرتے ہوئے ظفر علی شاہ کو سیکرٹری ایکسائز ، شہاب علی شاہ کو پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ اور ریاض…

سوات کی تاریخ میں پہلی بارخیبر پختونخوا ویمن بیڈمنٹن چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مارچ 2019ء) سوات میں پہلی بارخیبر پختونخوا ویمن بیڈمنٹن چمپئن شپ کا آغاذ ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں صوبہ بھر کے 8 اضلاع سے 20 خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح ایس پی انوسٹی گیشن…

اے این پی کے ضلعی انٹرا پارٹی الیکشن مکمل، ایوب اشاڑے صدر منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مارچ 2019ء) سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی انٹرا پارٹی انتخابات مکمل ہوگئے۔ سابق صوبائی وزیر ایوب خان اشاڑے صدر اور شاہی دوران خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ انٹر پارٹی الیکشن صوبائی الیکشن کمشنر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More