سوات: ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات اُٹھا رہے ہیں،فضل حکیم

مختلف مقامات پر جراثیم کش سپرے کئے جا رہے ہیں

چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تمام تر انتظامات کا خود جائزہ لے رہا ہوں۔حلقہ پی کے 5میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش سپرے کیا جا رہا ہے، کورونا وباء کی روک تھام اور ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور سرکاری افسران اور ملازمین حسن سلوک اور خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آئیں عوام پر سخت وقت آیا ہے ہم حوصلے نہیں ہاریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تمام تر انتظامات کا خود جائزہ لے رہا ہوں۔حلقہ پی کے 5میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش سپرے کیا جا رہا ہے، کورونا وباء کی روک تھام اور ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور سرکاری افسران اور ملازمین حسن سلوک اور خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آئیں عوام پر سخت وقت آیا ہے ہم حوصلے نہیں ہاریں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More