سوات: ہاتھ دھونے کے لئے مزید پچاس بیلرز لگانے کا آغاز

مہم کا افتتاح فضل حکیم خان نے کیا

صوبائی حکومت کی ہدایت پر کرونا کے سدباب کیلئے مینگورہ شہر میں مزید پچاس بیلرز لگانے کا آغاز،عوام کو ہاتھ دھونے کیلئے مہم کا افتتاح فضل حکیم خان نے کیا۔ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے مینگورہ شہر میں عوام کو ہاتھ دھونے کیلئے مہم جاری ہے اور اس سلسلے میں شہر کے مختلف مقامات پر مذید پچاس بیلرز لگانے کا افتتاح کردیا گیا مہم کا باقاعدہ افتتاح ڈیڈک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم خان نے کیا اس موقع پر نشاط چوک میں بیلرلگا کر باقاعدہ افتتاح کیا گیا،مہم میں سہراب چوک،گرین چوک،مین بازار چوک،نیوروڈ،حاجی بابا اور دیگر مقامات پر عوام کے ہاتھ دھونے کیلئے بیلرز لگائے جا رہے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)صوبائی حکومت کی ہدایت پر کرونا کے سدباب کیلئے مینگورہ شہر میں مزید پچاس بیلرز لگانے کا آغاز،عوام کو ہاتھ دھونے کیلئے مہم کا افتتاح فضل حکیم خان نے کیا۔ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے مینگورہ شہر میں عوام کو ہاتھ دھونے کیلئے مہم جاری ہے اور اس سلسلے میں شہر کے مختلف مقامات پر مذید پچاس بیلرز لگانے کا افتتاح کردیا گیا مہم کا باقاعدہ افتتاح ڈیڈک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم خان نے کیا اس موقع پر نشاط چوک میں بیلرلگا کر باقاعدہ افتتاح کیا گیا،مہم میں سہراب چوک،گرین چوک،مین بازار چوک،نیوروڈ،حاجی بابا اور دیگر مقامات پر عوام کے ہاتھ دھونے کیلئے بیلرز لگائے جا رہے ہیں۔

جہاں پر ہاتھ دھونے کیلئے صابن اور سنیٹائزر بھی موجود ہوگا اس موقع پر ڈیڈک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم خان اور ڈبلیو ایس ایس سی کے جنرل منیجر اصف سلیم نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کرونا کے سدباب کیلئے وقفے وقفے سے ہاتھ دھوئیں اور اس مرض سے نجات میں اپنا کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ کرونا کے سدباب کیلئے عوام احتیاطی تدابیر پر من و عن عمل درآمد کریں تاکہ اسکا مقابلہ کیا جا سکیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More