Browsing Category

بین الاقوامی

حکومت نے نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانیہ کو خط لکھ دیا

نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں لہٰذا انہیں واپس بھجوایا جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر 2019 سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کے مسلسل ٹیسٹ اور طبی معائنہ کیا جارہا ہے اور جلد ہی دل کا آپریشن کیا جائے گا

چمن میں پاک افغان سرحد کورونا وائرس خطرے کے باعث ایک ہفتے کیلئے بند

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر چمن بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث پاک ایران سرحد بھی تفتان کے مقام پر 9روز سے بند ہے۔ ایران سے واپس آنے…

آرمی چیف سے اہم ملاقات، سعودی نائب وزیردفاع پاک فوج کے معترف

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع…

’کورونا وائرس 60 سال سے زائد عمر اور خراب صحت والے افراد کو شکار کرتا ہے‘

عالمی ادارہ صحت نے اپنی اپیل میں کہا ہےکہ کورونا کےمریضوں کےلیے آکسیجن تھراپی بہت اہم علاج ہے، تمام ملک وائرس کے شدید بیمار مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بڑی تعداد میں وینٹیلیٹرز ventilators تیار رکھیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ وائرس 60…

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی

ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ایرانی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ ایران میں کورونا وائرس سے مزید 385 افراد متاثر ہوئے ہیں جس کے…

آسٹریلیا، امریکا اور تھائی لینڈ میں بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تصدیق

چین کے علاوہ دنیاکے بیشتر ممالک ایک کے بعد ایک کورونا وائرس کا شکار ہونے لگے ہیں، گزشتہ 9 دنوں میں 33 ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ دنیا کے دیگر ملکوں میں اس وقت کورونا وائرس کے 6 ہزار 676 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد…

پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا دوبارہ آغاز

اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے افغان کمشنر ایٹ کے تعاون سے اضاخیل پایان میں رجسٹریشن سینٹر قائم کر دیا ہے جس میں نادرا، افغان کمشنر ایٹ اور یو این ایچ سی آر کے دفاتر قائم کر یئے گئے ہیں۔ افغان مہاجر سہیل خان کا چھ افراد پر مشتمل…

شمالی کوریا کے رواں سال کے پہلے میزائل تجربے

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا بتانا ہےکہ شمالی کوریا نے دونوں میزائل جاپانی سمندر کی طرف فائر کیے۔ شمالی کوریا کی جانب سے آخری میزائل تجربہ گزشتہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More