Browsing Category
سوات کی خبریں
سوات،پی ٹی آئی کے سابقہ ناظم کا پیپر کون دے رہا تھا؟کیا کنٹرولر پر سیاسی دباؤ تھا؟
سابقہ ناظم گٹ چاتوڑیا جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں نے اپنے سیکنڈ ائیر کے پیپر میں مبینہ طور پر اپنی جگہ دوسرے شخص بٹھایا تھا
سوات پولیس کا کریک ڈاون جاری، آٹھ کلو چرس ، ایک کلو سے زائد آئس برآمد
گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 8231گرام چرس1533گرام آئس برآمد کرلی
عیدالاضحیٰ کے دوران صفائی کی فراہمی کیلئے خصوصی پلا ن تیار کیا گیا ہے ، شید امحمد
عید الاضحی کے دوران پا نی کی مسلسل فراہمی کے لئے بھی پیشگی ا نتظامات کیے گئے ہیں
سوات،جنرل بس اسٹینڈ کا نظام یونین کی وجہ سے تباہ ہو رہا ہے، افضل خان گجر
من پسند اور نمبر والی گاڑیوں کو سٹینڈ دینے کی کوشش کی جارہی ہے
سوات، درال خوڑ میں بہن بھائی ڈوب گئے، ریسکیو نے لاشیں برآمد کرلی
دونوں بچے سکول کے بعد درال خوڑ کو پار کر رہے تھے کہ اچانک نیچےگر گئے
سیدو شریف میں گاڑی کی چوری، ایس ایچ او طارق خان نے تین گھنٹے کے اندر برآمد کرلی
ملزم سعید الرحمان ولد خائستہ باچا سکنہ پنجیگرام کو گرفتار کرلیا گیا
ملاکنڈ سے اہم مطلوب دہشت گرد حسین عرف ازبک گرفتار
مطلوب دہشت گرد نے 2010 میں تخریب کاری کی غرض سے سپین جماعت بلو خان درہ کے مقام پر بم نصب کیا تھا۔
سوات کے معروف خطاط شمس الاقبال شمس ٹریفک حادثے میں چل بسے
شمس الاقبال شمس ایک بہترین اسلامک کیلیگرافر تھے جبکہ شاعری بھی کیا کرتے
پولیس کے ستائے مزدور نے بچوں سمیت خودسوزی کا اعلان کردیا
پولیس اہلکار نے مجھے منشیات کے جعلی مقدمے میں گرفتار کروایا
ڈبلیو ایس ایس سی آفس میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کی صفائی کے لئے اجلاس
شیدا محمد نے کہا کہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں عوام مشکل میں ہیں اہلکار کام میں تیزی کریں تاکہ شہریوں کو مشکلات نہ ہوں