Browsing Category
آج کی خبریں
سوات، خوازہ خیلہ میں چینی مافیا کے خلاف کارروائی، 14 ہزار چینی کی بوریاں برآمد
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں انتظامیہ حرکت میں آگئی، خفیہ اداروں کی نشاندہی پر چینی مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 14 ہزار چینی کے تھیلے برآمد کر لئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق خوازہ خیلہ میں مختلف گوداموں پر…
رحیم آباد پولیس کا صحافی عصمت اخون کے ساتھ ناروا سلوک، موبائل فون توڑ دیا
وات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات پریس کلب کے نائب صدر صحافی عصمت علی اخون کے ساتھ پولیس کی جانب سے ناروا سلوک، پولیس نے صحافی کا موبائل فون توڑ دیا، رحیم آباد پولیس کی جانب سے علاقہ بلوگرام میں صحافی عصمت علی اخون کو ذدوکوب کیا گیا اور ان کا…
خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے لڑکی کی لاش برآمد
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں فرحت آباد کے مقام پر دریائے سوات سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد کرلی گئی، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق انہیں گزشتہ روز دریائے سوات میں لاش کی اطلاع ملی جس پر انہیں کوئیک رسپانس کرتے ہوئے…
سوات، فائرنگ کے واقعات، دو افراد مارے گئے
سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں ایک ہی دن الگ الگ واقعات میں فائرنگ سے دوا فراد کو قتل کردیا گیا ،واقعات کے مطابق پہلا واقعہ مینگورہ کے نواحی علاقے فضا گٹ میں پیش آیا جس میں اطلاعات کے مطابق گاڑی پر فائرنگ ہوئی اور ایک شخص کو مارا گیا،…
سوات یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات یونیورسٹی میں ساتھی طالب علم جواد خان کی گرفتاری اور مبينہ جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج کرنے والے16 طلبہ کو ایک سال کے لئے یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ نکالے گئے طلبہ میں 5 کا تعلق شعبہ صحافت، 3 کا ٹور ازم،7 کا…
سینٹ لوئس چرچ مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
سوات (زما سوات ڈاٹ کام )ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے اقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے سینٹ لوئس چرچ مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی منیر احمد خان حلیم زئی، پادری قیصر شہباز اور تمام سرکاری…
زیک افریدی کا دورہ سوات
سوات ( زما سوات ڈاٹ کام )پشتو کے مشہور و معروف گلوکار زیک آفریدی نے سوات پریس کلب کا دورہ کیا، اس موقع پر سوات پریس کلب کے چیئرمین شیرین زادہ، یونین آف جرنلسٹس کے صدر حضرت علی باچا اور کابینہ کے دیگر ارکان بھی موجود تھے، کلب کے جنرل…
مینگورہ میں دن دیہاڑے خاتون کا قتل، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار
سوات (زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ کے علاقہ دن دیہاڑے شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، فائرنگ کے وقت ماں کے ساتھ تین سالہ بچہ بھی موجود تھا جو اپنی ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھا روتا رہا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں ملزم اختر…
سیرتلیگرام میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار زخمی
سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ سیر تلیگرام میں پولیس چوکی کے فرنٹ ناکہ بندی پر موجود پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل جمیل زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے…
محمد علی خان گنڈاپور نے آر پی او ملاکنڈ کا چارج سنبھال لیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) نو تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان گنڈاپور نے آر پی او ملاکنڈ کا چارج سنبھال لیا، نو تعینات ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان گنڈا پور کو آر پی او آفس سیدوشریف پہنچنے پر پولیس کے چاق و…