اشتہار

اشتہار

Browsing Category

آج کی خبریں

عوام کو مسائل کی دلدل سے نکال رہے ہیں،فضل حکیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ قوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے اور اسے ترقی کی راہ پر لانے کے لئے دلیرانہ مگر وقتی طور پر کچھ مشکل فیصلوں کی ضرورت ہوتی ہے عوام سے وعدہ ہے انہیں صحت تعلیم اوردیگراہم مسائل…

مینگورہ بازار میں دکانداروں کو ماحول دوست شاپرز دے دئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم نے مینگورہ بازار کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور ماحول دوست شاپرز کے سیمپل ہول سیل دکانداروں میں تقسیم کئے انہوں نے ماحول دشمن پولی تھین شاپرز کے خاتمے میں انتظامیہ سے بھرپور تعاؤن پر تاجر و…

عوام کی شکایات اُن کی دہلیز پر حل کی جائے،ڈی آئی جی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن (آرپی او) سعید خان وزیر نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن پولیس کا مورال مزید بڑھانے کے لئے آفسران سمیت جوانوں پر اس وقت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، وزیر اعظم کمپلینٹ سیل اور دوسرے اداروں سے پولیس…

ڈپٹی کمشنر سوات کی زیرصدارت بحرین میں کھلی کچہری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے بحرین میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور لوگوں سے انکے مسائل دریافت کرنے کے علاؤہ ان کے ازالہ کیلئے موقع پر موجود حکام کو فوری کاروائی کیلئے احکامات جاری کئے کھلی کچہری میں رکن صوبائی…

فضل حکیم خان کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کی اس موقع پر چیئرمین ڈیڈیک نے وزیر اعلیٰ کو سوات میں جاری سیاسی اور ترقیاتی کام کے حوالے سے ان کو اگاہ کیاوزیر اعلیٰ خیبر…

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات عمران خان یوسفزئی کا”نوے جوند ری ہیب سنٹر“ کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات عمران خان یوسفزئی نے اپنے ادارے کی جانب سے نشئی افراد کے بحالی مرکز ”نوے جوند ری ہیب سنٹر“ کا دورہ کیا اور وہاں زیر علاج و زیر تربیت بچوں اور نوجوانوں سے ملاقات کرکے انکی ہر طرح حوصلہ افزائی…

ڈی کلاس لائسنسوں پرچشم پوشی، ایم پی اے گران نے دھرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں ڈی کلاس لائسنسوں پرچشم پوشی، ایم پی اے گران خان برہم، دھرنے کا اعلان، انتظامیہ پر شدید تنقید۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات ایم پی اے عزیز اللہ گران خان نے جنرل بس سٹینڈ کے لئے اراضی دینے والوں کی ایک…

موجودہ حکومت چالیس چوروں کا ٹولہ ہے،امیرالعظیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت چالیس چوروں کا ٹولہ ہے۔باقی حکومتوں میں جو گند،چور،ڈاکوں تھے وہ سب کے سب اس حکومت کا حصہ ہے۔ایسی نالائق حکومت تاریخ میں پہلی بار آئی ہے ان…

جو کوئی بھی غیر قانونی طور پر رکشہ چلائے گا ان کے خلاف کارروائی ہوگی،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2019ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ کسی کو عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے پی ٹی آئی حکومت غریب عوام سے روزگار چھینے گی نہیں بلکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ روزگار فراہم…

سوات ، مختلف علاقوں میں پہاڑوں پر جنگلات میں آتشزدگی کا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2019ء)محکمہ جنگلات سوات کے ڈویژنل فارسٹ آفیسر محمد رئیس خان نے کہا ہے کہ سوات سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں پہاڑوں پر جنگلات میں آتشزدگی کا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس لیا گیا ہے انہوں نے چئیرمین ڈیڈیک…