آج کی خبریں ڈی پی او سوات کی سعیدالرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت عدنان باچا دسمبر 20, 2022 0 انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرنے کے لئے خصوصی دعا بھی کی
آج کی خبریں بریکوٹ میں لڑکیوں کا سپورٹس میلہ اختتام پذیر ہوگیا عدنان باچا دسمبر 20, 2022 0 بریکوٹ میں دوسری مرتبہ بڑے پیمانے پر 32سکولوں کے درمیان مختلف شعبوں میں مقابلے کرائے گئے
آج کی خبریں مالم جبہ، موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق،دو زخمی عدنان باچا دسمبر 17, 2022 0 کار گناجیر سے مینگورہ جاتے ہوئےکولا کرین کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئ
آج کی خبریں سوات تعلیمی بورڈ نے قومی والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا عدنان باچا دسمبر 17, 2022 0 سوات تعلیمی بورڈ نے پہلی مرتبہ والی بال انٹر بورڈ مقابلے جیت کر تاریخی اعزاز حاصل کیا
آج کی خبریں مٹہ، بہادر بانڈہ میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،خاتون سمیت تین جاں بحق عدنان باچا دسمبر 17, 2022 0 پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے
آج کی خبریں چارباغ میں امن کمیٹی ممبر کے قاتل گرفتار،وجہ ذاتی دشمنی تھی عدنان باچا دسمبر 16, 2022 0 ہ14دسمبر کوایس ایچ او چارباغ ایس آئی اکبر حسین کو اطلاع ملی کہ روڑیا اشاربنڑحدود تھانہ چارباغ میں قتل کا وقوعہ رونماء ہو ا ہے
آج کی خبریں وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات اور ملاکنڈ میں اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کردیا عدنان باچا دسمبر 16, 2022 0 وزیر اعلیٰ نے سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بجٹ میں ایجوکیشن کارڈ ، صحت کارڈ، آئمہ کرام کے لیے وظائف جیسے انقلابی منصوبے رکھے ہیں
آج کی خبریں 150 کنال اراضی پر پاک فوج کا قبضہ، متاثرین نے واگذار کرانے کا مطالبہ کردیا عدنان باچا دسمبر 16, 2022 0 متاثرین نے نے افسران بالا اور اعلیٰ حکومتی نمائندگان سے مطالبہ کیا ہے کہ آرمی کیمپ سے ہماری زمینیں واگزار کرائی جائے اور فوج کو چھاونی میں منتقل کیا جائے
آج کی خبریں مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی عدنان باچا دسمبر 15, 2022 0 بجلی کی فراہمی 17 سے 31 دسمبر 2022 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی
آج کی خبریں سوات پریس کلب کابینہ کی مدت مکمل، اختیارات الیکشن کمیٹی کے حوالے عدنان باچا دسمبر 15, 2022 0 اس موقع پر 2022 کے کابینہ کے ارکان کو خدمات پر اعزازی شیلڈ بھی دئیے گئے