Browsing Category

سوات کی خبریں

موبائل نا ملنے پر بچے نے خودکشی کرلی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں باپ کے موبائل نہ خریدنے پر بیٹے نے خود پر گولی چلا کر خود کشی کر لی، تفصیلات کے مطابق رحیم آباد میں عادل نے اپنے باپ سے موبائل لینے کا مطالبہ کیا باپ کے انکار پر بیٹے عادل نے خود…

فیکٹ چیک : کیا سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔

سوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہورہی ہے کہ کل سے مسلسل تین دن کیلئے پورے ملک کی طرح سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں بھی پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔اس حوالے سے ایک سوشل میڈیا پیج (وائس آف باڈالئ سوات ) نے دعویٰ کیا ہے کہ“ملاکنڈ ڈویژن میں کل شٹر ڈاؤن ہڑتال…

کبل پولیس نے جرائم پیشہ گروپ کا سرغنہ گرفتارکرلیا، ملزم نے قتل کا بھی اعتراف کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم میں کبل پولیس کو بڑی کامیابی،12 رکنی جرائم پیشہ گروپ کا اہم سرغنہ گرفتار،کبل ملوچ خوڑ سے برآمد ہونے والے مسخ شدہ لاش کے قتل کا اعتراف،ساتھیوں کی مدد سے تھانہ رحیم آباد کے حدود…

تھانہ بنڑ پولیس کی کامیاب کاروائی،پشاور کا ڈکیت گروپ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ایس ڈی پی او سٹی امجد خان نے ہمراہ ایس ایچ بنڑ جہان عالم خان، اے ایس ائی فرمان علی اس حوالے سے اپنے دفتر میں میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تھانہ بنڑ پولیس کو گزشتہ کچھ دنوں سے نامعلوم ملزم/ملزمان کے…

فیکٹ چیک : کیا کتے کے گوشت سے بنی کڑاہی کی خبریں حقیقت ہے؟

سوشل میڈیا کے مختلف چینلز سے خبریں وائرل ہورہی ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے مختلف ہوٹلوں میں کتا کڑاھی کھلائی جارہی ہے یہ خبریں ضلع سوات میں بھی وائرل ہورہی ہیںسوات میں کبل نیوز نامی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہخیبر پختونخواہ پولیس کی متعدد…

سوشل میڈیا کی محبت سویڈن کی خاتون کو سوات لے آئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سویڈن سے تعلق رکھنے والی خاتون سوات کے نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر چارباغ پہنچ گئی، دونوں نے نکاح بھی کرلیا جبکہ خاتون نے اسلام بھی قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سویڈن سے تعلق رکھنے والی چوالیس سالہ تنیارت ینتاست کی…

فیکٹ چیک ،محلہ اسلام آباد(رحیم آباد) کیا واقعی سوئی گیس محکمے نے پیسے وصول کئے؟   

تحریر:  عارف احمدسوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں  ایک میڈیا پلیٹ فارم (ایکس) پر محکمہ سوئی گیس کیخلاف ایک پوسٹ وئرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ محکمہ سوئی گیس  سوات میں تحصیل بابوزئی کے علاقہ رحیم آباد کے محلہ اسلام آباد میں  کم…

ضلعی انتظامیہ چینی مافیا کے سامنے بے بس، کیا ضبط شدہ چینی واپس کردی جائے گی؟

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں چینی مافیا کے خلاف آپریشن سے ہوا نکل گئی، انتظامیہ نے آپریشن کا رُخ بجلی چوروں اور میٹروں کے خلاف کرلیا،زیادہ تر گوداموں میں چھاپے نہیں مارے گئے جبکہ ضبط شدہ چینی کے مالکان سے مبینہ طور پر صلح کرلی گئی۔…

چینی مافیا کی آگئی شامت، ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری ، 30 ہزار بوریاں برآمد

سوات(عدنان باچا) سوات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، دو دنوں کے دوران تیس ہزار سے زائد چینی کی بوریاں اور 1750 ٹن چینی برآمد کرلی گئی، گوداموں کو سیل کردیا گیا جبکہ…

سوات، خوازہ خیلہ میں چینی مافیا کے خلاف کارروائی، 14 ہزار چینی کی بوریاں برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں انتظامیہ حرکت میں آگئی، خفیہ اداروں کی نشاندہی پر چینی مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 14 ہزار چینی کے تھیلے برآمد کر لئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق خوازہ خیلہ میں مختلف گوداموں پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More